SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸

    غزہ پر صیہونی فوج کے حملے میں چار فلسطینی شہید اور چالیس زخمی ہوئے ہیں۔

  • صیہونی جارحیت کا جواب

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ پر صیہونی حملوں کا منھ توڑ جواب

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے اپنے الگ الگ بیانات میں صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے مقابلے میں اپنے دفاع کے حق پر تاکید کی ہے۔

  • غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کے ہوائی حملے

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸

    صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور ایک سو بیس سے زائد دیگر کو زخمی کردیا ہے

  • پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 1 شہید 120زخمی

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸

    فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 120 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • صیہونی فوجی ایسی گولیاں استعمال کررہے ہیں جن سے ہڈی پاؤڈر بن جاتی ہے

    Jul ۳۱, ۲۰۱۸

    ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے صیہونی حکومت کی تازہ بربریت کا انکشاف کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی تازہ بحری قزاقی کی مذمت

    Jul ۳۱, ۲۰۱۸

    حماس کے سربراہ نے غزہ امداد پہنچانے والے بحری جہاز پر اسرائیلی قبضے کو بحری ‍ قزاقی قرار دیا ہے۔

  • صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ میں گھسے! ۔ ویڈیوز

    Jul ۳۱, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ میں گھس کر وہاں موجود تمام فلسطینیوں کو باہر نکال دیا اور مسجد کو بند کر دیا۔صیہونی جلاد جوتوں کے ساتھ قبلۂ اول میں واقع مسجد میں گھس آئے اور اسکی بے حرمتی کرتے ہوئے انہوں نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں طاقت کا بھی استعمال کیا۔

  • فلسطین کی شیردل بیٹی صیہونی بھیڑیوں کی قید سے رہا۔ ویڈیو + تصویریں

    Jul ۳۰, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی حکومت نے بالآخرعالمی دباو کے بعد فلسطین کی شیردل بیٹی عہد تمیمی کو جیل سے آزاد کردیا۔ احد تمیمی پر دو صیہونی فوجی اہلکاروں کو تھپڑ مارنے کا الزام تھا۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت میں 2 فلسطینی شہید

    Jul ۲۹, ۲۰۱۸

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی غزہ پر آج صبح کی جارحیت میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

  • صیہونی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے گاؤں کوبر پرحملہ کرکےمتعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے - اس درمیان جمعے کو واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والا ایک اور اٹھارہ سالہ فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر ہفتے کو شہید ہوگیا ہے

  • پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 2 فلسطینی شہید 45زخمی

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸

    صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید اور 45 کو زخمی کردیا۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Jul ۲۷, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرنے والے فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔

  • صیہونی حکومت بدترین نسل پرست حکومت ہے، ترک صدر

    Jul ۲۴, ۲۰۱۸

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے صیہونی حکومت کو دنیا کی بدترین نسل پرست حکومت قرار دیا ہے۔

  • صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد

    Jul ۲۳, ۲۰۱۸

    صیہونی درندوں نے فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ اپنے جبر و استبداد کی راہ میں معصوم اور نہتے خواتین اور بچوں پر بھی رحم نہیں کرتے

  • زاویہ نگاہ - فلسطین کی تازہ صورتحال اور صیہونی سازش

    Jul ۲۲, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 07/ 2018

  • صیہونی پارلیمنٹ کے نسل پرستانہ بل کی مذمت

    Jul ۲۱, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ پر صیہونی فوج کا وحسیانہ حملہ

    Jul ۲۱, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS