تلاش
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی تہران کے کمانڈر جنرل حسنزاده نے شہید کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی تشییع جنازہ سے متعلق پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی قوم متحد اور منظم طور پر کھڑی رہی اور کسی بھی حال میں دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۵
رہبرانقلاب اسلامی نے جعلی غاصب صیہونی حکومت اور امریکا کے مقابلے میں فتح و کامیابی پر ایران کی عظیم قوم اور شجاع مسلح افواج کو مبارک بادپیش کی ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےمقابلے میں ایرانی عوام کی شجاعت وبہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۵
صیہونی دہشتگردوں کے ایران پر حملے میں ہوئے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۵
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین حامی تنظیموں نے غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۵
صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تباہی پر سخت حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۵
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ ایران کی پر امن جوہری تنصیبات پر امریکی حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۵
ہندستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۵
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر جارحیت بند ہو جائے اور جارح اپنے کیے گئے جرائم کا جوابدہ ہو تو ایران سفارت کاری پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۵
عرب لیگ نے ایران پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۵
فارن افیرز نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں امریکا مداخلت کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیتے ہوئے اس کو وحشتناک جوا قرار دیا ہے۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۵
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے سلسلے میں استنبول پہنچے ہیں۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۵
سپاہ پاسداران انقلاب کے روابط عامہ کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب میں واقع صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اور قاتلانہ حملوں اور شرپسندیوں کی پلاننگ کا مرکز موساد، ایران کے میزائلوں کا نشانہ بن کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۵
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا کو براہ راست شریک بتایا ہے۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۵
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت پر زبردست مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۵
عید غدیر کے موقع پر یا علی ابن ابیطالب کوڈ ورڈ کے ساتھ مرحلۂ جدید "وعدۂ صادق ۳" آپریشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل حملے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف شروع ہو گئے ہیں۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۵
سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف میزائل اور ڈرون حملوں کی تیسری لہر انجام پا چکی ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۵
ایران اور روس کے صدور نے ٹیلیفونک گفتگو میں ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں گفتگو کی۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۵
ایرانی فوج کے آرش نامی خودکش بمبار ڈرونز نے چند گھنٹوں قبل مقبوضہ فلسطین میں کئی اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔