تلاش
-
Sep ۲۰, ۲۰۲۱
فلسطین سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خودساختہ صیہونی حکومت کے فوجی ایک فلسطینی کی دکان میں در آئے ہیں مگر اُس جوان نے انہیں خاطر میں نہ لاتے ہوئے مصلیٰ بچھایا اور نماز پڑھنا شروع کر دی۔ اس قسم کی ویڈیوز فلسطین سے وقتاً فوقتاً سامنے آتی رہتی ہیں۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۱
صیہونی جیل سے سرنگ بناکر آزاد ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے ایک فلسطینی، زکریا الزبیدی صیہونی پلیس کے تشدد کے باعث کوما میں چلے گئے ہیں۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پر غزہ کو فضائی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۱
صیہونیوں نے دعوا کیا ہے کہ جلبوع جیل سے سرنگ کھود کر کامیابی کے ساتھ فرار کرنے میں کامیاب ہونے والے چھے میں سے چار فلسطینی قیدیوں کا پتہ لگا کر انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صیہونی ذرائع کے مطابق دو قیدیوں محمود العارضہ اور يعقوب القادري کو جمعے کی شام جبکہ زكريا الزبيدي و محمد العارضہ کو ہفتے کی صبح گرفتار کیا گیا۔ اس ویڈیو میں ایک فرار شدہ فلسطینی قیدی کی گرفتاری کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۱
درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت سے مسجدالاقصی کے احاطے اور صحنوں میں داخل ہوکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۱
مقبوضہ ویسٹ بینک کے کئی شہروں میں فلسطینیوں اور صیہونی پولیس اہلکاروں میں شدید جھڑپ میں، 100 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی صبح غزہ پٹی کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۱
صیہونی جیل سے سرنگ بناکر ۶ فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے جانے کے واقعے کو صیہونی میڈیا نے پہلے درجہ کی سکیورٹی غلطی قرار دیا ہے جو اس غاصب صیہونی حکومت کے لئے مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۱
سخت سکیورٹی کے حامل صیہونی جیل جلبوع سے چھے فلسطینی قیدیوں نے فرار ہوکر صیہونی سکیورٹی اداروں کی ساری حیثیت خاک میں ملا دی ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۱
لبنان کی استقامتی تحریک کی اتحادی جماعت التوحید العربی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کو اگر جارحیت کا نشانہ بنایا گیا تو بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کا کوئی بھی بحری جہاز محفوظ نہیں رہے گا۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۱
اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے ہرممکن راستہ اختیار کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۲۱
فلسطین کے غرب اردن علاقے کے طوباس شہر میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی دہشتگردوں کا آمنا سامنا ہوا، جس کے دوران صیہونیوں کی ایک فوجی گاڑی الٹ گئی۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۱
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۱
غاصب صیہونیوں نے کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون کے خلاف دار الحکومت کی سڑکوں پر مظاہرے کئے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۱
فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اُس سرزمین کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیں گی۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۲۱
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ کے جنوب اور مغربی کنارے میں اپنے توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۱
صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ لبنان سے مقبوضہ فلسطین پر کم از کم دو راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۲۱
مسجد الاقصی میں صیہونیوں کی شرانگيزی کے سبب قدس سٹی میں کشیدگي بڑھ رہی ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۱
حزب اللہ کے پاس 700 کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے والے میزائيل موجود ہیں، یہ اعتراف صہیونی میڈیا نے کیا ہے۔