SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غرب اردن صیہونیوں کا بھرپور مقابلہ کرے: حماس کی اپیل

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱

    تحریک حماس نے غرب اردن کے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ منصوبوں اور صیہونی کالونیوں کے توسیعی منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے صیہونی دشمن کے خلاف استقامت جاری رکھیں۔

  • برطانیہ میں صیہونیت مخالف مظاہرہ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱

    برطانیہ کے سیکڑوں طلبا اور نوجوانوں نے لندن میں اجتماع کر کے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • صیہونیوں کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں فلسطین سے غداری ہے: حماس

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱

    فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کی سرکردگی اور صیہونی فوج کی موجودگی میں جاری فوجی مشقوں میں بعض اسلامی و عرب ممالک کی شرکت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • غزہ پر صیہونیوں کی تازہ وحشیگری

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱

    غزہ پر غاضب صیہونی حکومت نے تازہ وحشیانہ اور جنون آمیز حملوں میں فلسطینی استقامت کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینی پٹاخوں سے صیہونیوں میں دہشت۔ ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین کی ایک ویڈیو دیکھئے جس میں فلسطینی پٹاخوں سے ڈرپوک صیہونیوں میں پیدا ہونے والی دہشت کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

  • صیہونیوں کے حملے میں بیس فلسطینی زخمی، ایک شہید کا گھر بھی نذر آتش

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱

    انتہاپسند صیہونیوں نے بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کرکے بیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا.

  • صیہونیوں کا شیخ جراح کے مکینوں پر حملہ

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مقبوضہ قدس کے علاقے شیخ جراح کے مکینوں پر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونیوں کی شرانگیزیاں

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱

    مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے میں کم از کم پچاس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • غرب اردن میں صیہونیوں کی بربریت، سولہ سالہ نوجوان شہید

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱

    صیہونی مسلح گماشتوں نے غرب اردن میں 16 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔

  • صیہونیوں کا فلیگ مارچ اور حماس کا انتباہ، چوہوں کی طرح بھاگو گے+ ویڈیو

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱

    جہاں صیہونی انتہا پسندوں نے فلیگ مارچ نکالا وہیں حماس نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونیوں کو انتباہ دیا تھا۔

  • صیہونیوں کی اشتعال انگيزی، غزہ پر ڈرون حملہ کیا

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱

    صیہونی دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں حماس کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • صیہونیوں کی دہشتگردی عروج پر، دو ماہ کے دوران 3100 فلسطینی قیدی بنائے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱

    خودساختہ اسرائیلی ریاست نے 471 بچوں اور سیکڑوں خواتین سمیت 3100 فلسطینیوں کو پابند سلاسل کر دیا  

  • نتن یاہو کی شکست پر صیہونیوں نے جشن منایا

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد نیتن یاہو کے مخالفین نے جشن منایا ہے۔ دوسری جانب حماس، جہاد اسلامی اور فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل سے کوئی چیز تبدیل ہونے والی نہیں۔

  • فلسطینی سرنگیں جنہوں نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱

    فلسطین: غزہ میں سرگرم استقامتی تنظیم ’’سرایا القدس‘‘ نے اپنی بنائی ہوئی سرنگوں کی کچھ تصاویر جاری کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح فرزندان فلسطین غاصب صیہونی دشمن سے نمٹنے کے لئے جاں بکف تیار بیٹھے ہیں اور صیہونی دہشتگرد غزہ کی حالیہ جنگ کے دوران انکے زیر زمین نیٹ ورک کو نقصان پہنچانے سے قاصر رہے ہیں۔

  • متحدہ عرب امارات صیہونیوں کی خدمت میں پیش پیش

    Jun ۱۳, ۲۰۲۱

    اسلامی استقامتی محاذ کے خلاف امارات کی ہرزہ سرائی پر حماس نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کو القسام بریگيڈ کا سخت انتباہ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۱

    فلسطینی جیالوں نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول کی بے حرمتی ہماری ریڈ لائن ہے، عبور کئے جانے پر استقامتی فورسز خاموش نہیں رہیں گی۔

  • مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کی اشتعال انگیزی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱

    خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے باوردی دہشت گردوں  نے مسجد اقصیٰ پر حملوں اور فلسطینیوں کے ا‏‏‏غوا کی کاروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا۔

  • صیہونیوں کو لگام دینے کے لئے ہر آپشن ہماری میز پر ہے: حماس رہنما

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱

    حماس کے ایک لیڈر نے کہا ہے کہ اگر دنیا جنگ بندی کی خواہاں ہے تو پھر مقبوضہ بیت المقدس کے محلوں سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو روکنے کے لئے صیہونیوں پر دباؤ ڈالنا ہوگا۔

  • فلسطینی گروہوں کی جانب سے غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱

    فلسطینی گروہوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS