SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • اسرائیل پرحزب اللہ کا بڑا حملہ، صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے ہفتہ کے روز بتایا ہےکہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ہے۔

  • جنین آپریشن صیہونی حکام اور جنرلوں کے لئے ڈراؤنا خواب

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴

    عبدالباری عطوان نے غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی حکومت کے خلاف استقامت کی حالیہ کارروائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اسے دوسرے لینن گراڈ سے تعبیر کیا ہے۔

  • اسرائیل پر ایک کے بعد ایک حملہ، حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کی اڑائی نیند

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴

    لبنان کی حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے جمعہ کے روز صیہونی فوج کے ایک اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • تل ابیب میں کار بم دھماکہ،متعدد صیہونی ہلاک و زخمی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴

    میڈیا ذرائع نے تل ابیب میں ایک کار بم دھماکے کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ، بیریا کے جنگلات میں آگ لگ گئی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائیاں جاری ہیں۔

  • صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴

    مقبوضہ فلسطین غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کی رات بھی جاری رہا۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے اہداف پر میزائلوں کی بارش کردی۔

  • دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، جواب میں القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کئے سنگین حملے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴

    صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کے علاقے شجاعیہ پروحشیانہ حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے جواب میں شجاعیہ اور نتساریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر سنگین حملے کئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ لبنان کےحملے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر ایک بار پھر تباہ کن حملے کئے ہیں۔

  • حماس کی قید میں صیہونی قیدی کے والد کا اہم انکشاف

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴

    مقبوضہ فلسطین میں تقریبا پچاس مقامات پر صیہونی وزیرا‏عظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہيں۔

  • نیتن یاہو کے سر پر لٹکنے لگی تلوار، سابق صیہونی وزیر اعظم نے کیا چونکا دینے والا مطالبہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے منگل کی رات نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴

    حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔

  • فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴

    فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کو اپنے جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ امریکا کا بھر پور تعاون جاری

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک پریس کانفرنس میں امریکی ہتھیاروں کی فراہمی میں تاخیر پر اسرائیل کے وزیراعظم کی تنقید کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے تل ابیب کو ہتھیاروں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کےحملے

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴

    حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔

  • عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی، غزہ پر صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد 17 ہزار فلسطینی بچے یتیم ہو چکے

    Jun ۲۴, ۲۰۲۴

    حکومت فلسطین کے پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد یتیم فلسطینی بچوں کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔

  • نسل کش صیہونی فوجی بے لگام

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے نسل کش فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہيں ۔

  • سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو اس کا اصل چہرہ دکھا دیا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴

    عبدالباری عطوان نے حزب اللہ لبنان کی صلاحیتوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ ، صیہونی حکومت کی کسی بھی حماقت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا بھی شامل ہوگا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴

    کیوبا کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا نے بھی شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی کھل گئی پول، تل ابیب میں پھیلی سنسنی!

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴

    صہیونی اخبار ہاریٹز Haaretz نے لکھا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ بہت ہوشیار ہے اور اسرائیل اس کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS