SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • القسام بریگیڈ کے اسنائپروں کی زبردست کارروائی، 2 صیہونی فوجی ہلاک 8 زخمی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی ٹولے نے جمعہ کی صبح جنوبی غزہ میں اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴

    تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا۔

  • صیہونی حکومت دلدل میں دھنستی چلی جا رہی ہے: ایران

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴

    ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دھونس دھمکیاں دے کر اور خطرے بڑھا کر غزہ میں اپنے جرائم کے دلدل میں دھنستی چلی جائے گی اور غاصب صیہونی حکومت کے ہوتے ہوئے علاقے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔

  • غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک گھر پر حملہ کر کے دو خواتین کو شہید اور بارہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔

  • صیہونی فوج کا حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴

    صیہونی فوج نے حماس کو ختم کرنے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کرلیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کو حزب اللہ کے سربراہ کا سخت انتباہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اگر لبنان پر جنگ مسلط کی گئی تو استقامتی تحریک کسی بھی ضابطے قاعدے اور بندش کی پروا کئے بغیر دشمن کا منہ توڑ جواب دے گی۔

  • رفح میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو ماحولیات کی بد ترین صورت حال کا سامنا ہے۔

  • اسرائیل کی اب خیر نہیں، صیہونی حکومت کے اسلحہ کارخانے پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے ایک اسلحہ کارخانے کو نشانہ بنایا ہے۔

  • جنگ کے میدان میں دہشتگرد اسرائیل کے ڈگمگانے لگے پیر، ہزاروں صیہونی فوجی پاگل خانے میں داخل

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴

    غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 663 دہشتگرد اسرائیل فوجیوں کو منٹل ہیلٹ کیئر سنٹروں میں بھیجا جا چکا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں میں گھمسان کی جنگ، اسرائیل کے 2 مرکاوا ٹینک تباہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴

    غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ آج منگل کو بھی جاری رہا

  • صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کا قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی حمایت سے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا بہیمانہ قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم ہے اور یمن مظلوموں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

  • بچوں کی قاتل جرائم پیشہ صیہونی حکومت اور اس کے لیڈروں کو کس نے یہ چھوٹ دی ہے؟

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴

    بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھنے کی چھوٹ انسانی حقوق کے دفاع کے جھوٹے دعویداروں نے دے رکھی ہے۔

  • غزہ میں صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴

    غزہ پر سات اکتوبر 2023 سے جاری وحشیانہ صیہونی حملوں میں 151 صحافی شہید ہوچکے ہیں

  • صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • حیفا بندرگاہ میں اہم صیہونی ہدف پر جدید ترین کروز میزائل سے حملہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴

    عراق کی تحریک استقامت نے حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ پر ایک اہم صیہونی ہدف پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • عیدالاضحی کے مو‍قع یمن کا فلسطینی قوم کو بڑا تحفہ، صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے: انصاراللہ یمن

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴

    یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے اور صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنانے پر زور دیا۔

  • صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں 2 اسرائیلی جنگی قیدی ہلاک

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴

    استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی میں تقریبا ڈھائی سو صیہونی گرفتار ہوئے ہیں ۔

  • صیہونی حکومت اور امریکہ سے برائت حج سے آگے بڑھ کر ہر مسلمان کی جانب سے ہونی چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے

  • صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے وسیع میزائل و راکٹ حملوں میں کئی صیہونی زخمی ہوئے ہیں اور بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے رفح میں مسجد کی بے حرمتی کی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴

    رفح میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ایک مسجد کو فوجی چوکی میں شامل کرکے باورچی خانہ اور ڈائننگ ہال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS