SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج لبنان
  • مظاہرین کے مطالبات جائز ہیں، امریکہ مداخلت سے باز رہے، لبنان

    Sep ۰۷, ۲۰۱۵

    لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی حکام پر لبنان کے عوام کو مظاہروں پر اکسانے کا الزام لگایا ہے۔

  • لبنان کو ایک خودمختار اور طاقتور صدر کی ضرورت ہے: حزب اللہ

    Sep ۰۵, ۲۰۱۵

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک خودمختار اور طاقتور صدر کی ضرورت ہے-

  • لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں بڑے پیمانے پر ریلی

    Sep ۰۵, ۲۰۱۵

    لبنان میں دسیوں ہزار افراد نے ریلی نکال کر حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے

  • ایران، لبنان میں امن کا خواہاں ہے: نائب وزیرخارجہ

    Sep ۰۲, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران، لبنان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے

  • بیروت کے ہنگاموں میں غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ہے: لبنان کے وزیر داخلہ

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵

    لبنان کے وزیر داخلہ نے بتایا ہے کہ بائیس اور تیئیس اگست کے ہنگاموں میں غیر ممالک اور ان کے پٹھوؤں کا ہاتھ ہے۔

  • شام بحرانی مرحلے سے نکل چکا ہے: حزب اللہ لبنان

    Aug ۲۹, ۲۰۱۵

    حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ شام بحرانی مرحلے سے نکل آیا ہے-

  • صدر کے عہدے کے لئے میشل عون بہترین شخص؛ حزب اللہ لبنان

    Aug ۲۹, ۲۰۱۵

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدر کے عہدے کے لئے قومی آزادی پارٹی کے سربراہ میشل عون کی حمایت کرے گی۔

  • لبنان کے قومی اتحاد پر ایران کی تاکید

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے لبنان میں قومی اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے

  • لبنان: دہشت گردوں کا ایک اور سرغنہ گرفتار

    Aug ۲۵, ۲۰۱۵

    لبنان کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اور سرغنہ گرفتار کر لیا ہے۔

  • لبنان: عین الحلوہ کیمپ میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور مسلح افراد کی لڑائی میں شدت

    Aug ۲۳, ۲۰۱۵

    لبنان میں واقع فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ عین الحلوہ میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور مسلح افراد کی لڑائی میں ایک بار پھر شدت پیدا ہو گئی ہے۔

  • لبنان: سلفی انتہاپسند احمد الاسیر کی گرفتاری کا خیر مقدم

    Aug ۱۶, ۲۰۱۵

    لبنانیوں نے انتہاپسند سلفی شیخ احمد الاسیر کی گرفتاری کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • اسرائیل کی لبنان پر حملے کی دھمکی

    Aug ۱۵, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت نے لبنان کو فوجی حملے کی دھمکی دی ہے

  • ایران اور لبنان کے وزرا‏ئے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Aug ۱۲, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے علاقے میں جاری دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران، لبنان اور علاقائی ممالک کا حامی: جواد ظریف

    Aug ۱۲, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں لبنان اور علاقائی ممالک کا حامی ہے-

  • ایران کے وزیر خارجہ اور لبنان کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات

    Aug ۱۲, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم سے ملاقات میں باہمی اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-

  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ لبنان

    Aug ۱۰, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اپنے دورہ لبنان میں تہران اور بیروت کے درمیان جاری تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیئے جانے کا جائزہ لیں گے-

  • لبنان: چودہ مارچ گروہ کے لبنانی قوم کے خلاف اقدامات

    Aug ۰۹, ۲۰۱۵

    حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ چودہ مارچ گروہ لبنانی قوم کو استقامت کے خلاف بھڑکا رہا ہے۔

  • لبنان میں کئی دہشت گردوں کی گرفتاری

    Aug ۰۷, ۲۰۱۵

    لبنانی فوج نے کئی دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے-

  • لبنان کے شمال مشرق میں دہشت گردوں پر لبنانی فوج کا حملہ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۵

    لبنانی فوج نے لبنان کے شمال مشرقی علاقے میں مسلح دہشت گردوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے-

  • لبنان: ایرانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

    Aug ۰۱, ۲۰۱۵

    لبنان میں دہشت گرد گروہ کے ایک اور سرغنہ کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS