تلاش
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ، شام کے سرحدی علاقوں میں تعینات نہ ہوئی ہوتی تو اس وقت لبنان کے سرحدی علاقوں پر تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا قبضہ ہوتا-
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۶
حزب اللہ کے سربراہ نے لبنان کی سرحدوں کا تحفظ کرنے کے حوالے سے لبنانی فوج اور تحریک مزاحمت کی کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۶
عراق اور لبنان کی پارلیمانوں کے اسپیکروں نے خطے میں دہشت گردی کے مقابلے کے لئے زیادہ سے زیادہ باہمی تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۶
لبنان کی سیکورٹی فورسز نے بیروت کے مضافات میں واقع برج البراجنہ علاقے میں کئےجانے والے دہشت گرد بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۵
شام کے صدر بشار اسد کی سیاسی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سمیر قنطار کو قتل کر کے مزاحمت کو قتل نہیں کر سکتی۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۵
لبنان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں خانہ جنگی کی روک تھام میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۵
لبنان کے مختلف قبائل اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے دارالحکومت بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے دھرنا دیا اور نائیجیریا کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کے مظالم کی مذمت کی۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۵
لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے شمالی علاقے سے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۵
حزب اللہ کے جوانوں نے لبنان میں داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۵
لبنان کے شمالی شہر طرابلس میں ایک خودکش بمبار نے جس کا سیکورٹی فورس پیچھا کررہی تھی خود کو دھماکے سے اڑالیا جس میں خود دہشت گرد اورتین عام شہری مارے گئے-
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۵
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے پیرس میں داعش کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی ہے-
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے، جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں خودکش دھماکوں کی مذمت کی ہے-
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۵
لبنان میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک سعودی شہزادے سے تفتیش کی اطلاعات ہیں۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۵
لبنان کے اہلسنت علمائے کرام نے سعودی عرب کے سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر النمر کی سزائے موت پر علمدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۵
لبنان کے شمال مشرقی شہر الملاھی میں ایک دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد دیگرزخمی ہوگئے ہیں۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۵
لبنان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ، اپنے ایرانی ہم منصب، خارجہ امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریڑی سے ملاقات میں ، لبنان میں جمہوریت اور امن و استحکام کے قیام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کا شکریہ ادا کیا
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۵
روس نے لبنان کی فضائی حدود میں پروازکرنے والے اسرائیلی جنگی طیاروں کو انتباہ دیا ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۵
لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے مشرقی علاقے میں بم دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۵
ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے لبنان میں ایران کے سابق سفیر کے بارے میں بعض عرب ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۵
لبنان کی فوج نے آپریشن کر کے آٹھ دہشت گرد گرفتار کر لئے ۔