تلاش
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۷
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی موصل پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۷
صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینی نمازیوں کو بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۶
یہودیوں کے ایک گروہ نٹوری كارٹا انٹرنیشنل نے جو صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کا مخالف ہے، مقبوضہ فلسطین کی سرزمین پر صیہونی بستیوں کی تعمیرات کو روکنے میں سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کے بارے میں اسرائیل کا دعوی مکمل طور پر بے بنیاد ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۶
صیہونی باشندوں نے اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۱۶
چھ دسمبر کو ہندوستان میں بابری مسجد کی شہادت کی چوبیسیویں برسی منائی گئی-
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۶
صیہونی باشندوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۱۶
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے اس خود کش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۶
مسجد الاقصی کے خطیب نے بیت المقدس میں اذان پر پابندی عائد کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۶
انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۶
صیہونی آباد کاروں اور انتہاپسند خاخاموں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۶
بیت المقدس میں سخت ترین بندشوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے اس ہفتے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی -
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۶
انتہا پسند صیہونی ایک بار پھر مسجد الاقصی میں داخل ہوگئے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے ایک بار پھر اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ مسجد الاقصی کا تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۶
ایران کی وزارت خارجہ نے سرزمین فلسطین اور وہاں کے مقدس اسلامی مقامات سے متعلق فلسطینیوں کے حق کی حمایت میں یونیسکو کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں یہودیوں کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے حق کے دعوے کو غلط اور باطل قرار دے دیا ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۶
حرمنی کے مشرقی شہر ڈرسڈن میں بموں کے دو دھماکے ہوئے ہیں جن میں کوئی جانی نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۶
امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف شدید تعصب کے ماحول کے دوران ایک بار پھر ریاست فلوریڈا میں ایک مسجد کو آگ لگادی گئی ہے-
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۶
انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۶
صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر اس مسجد پر حملہ کیا ہے-