ایران کی عالیشان مسجد ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i282776-ایران_کی_عالیشان_مسجد_تصاویر
ایران کے شہر زاہدان کی ’’مکی جامع مسجد‘‘ جو تینتیس ہزار اسکوائر میٹر کے رقبے میں پھیلی ہوئی ہے۔اس میں ۵۲ گنبد ہیں اور مرکزی گنبد کی اونچائی ۴۶ میٹر ہے۔اس مسجد کے چار اونچے اونچے مینار بھی بنائے گئے ہیں جنکی اونچائی ۹۲ میٹر ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴ Asia/Tehran
  • ایران کی عالیشان مسجد ۔ تصاویر