تلاش
-
Jul ۰۸, ۲۰۱۶
شمال مشرقی نائیجریا کی ایک مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں چھے افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۱۶
سعودی حکام نے مسجد الحرام میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران بھگدڑ مچ جانے کے نتیجے میں اٹھارہ معتمرین کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۱۶
میانمار کے انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو نذر آتش کر دیا۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۱۶
حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین کے دفاع پر زور دیا ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۱۶
آسٹریلیا میں انتہا پسندوں نے ایک مسجد پر پیٹرول بم سے حملہ کر دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۱۶
فلسطینی مسلمانوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں مسجد الاقصی کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۱۶
مسجد الاقصی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۶
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں مسلمانوں کی ایک مسجد پرانتہاپسند بودھسٹوں کے حملے کو مجرمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کو سزا دینے کامطالبہ کیا ہے-
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۶
صیہونیوں نے اتوار کو ایک بار پھر قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۶
جامع مسجد شافعی اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی شہر کرمانشاہ کے" تاریکہ بازار" ميں واقع ہے، یہ مسجد اکہتر سال قبل تعیمر کی گئي تھی، آج کل قدیمی مسجد کے ساتھ واقع مسجد میں نماز ادا کی جاتی ہے، نئي مسجد ترکی کی مساجد کی طرز پر تعمیر کی گئی ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے شمالی یمن کے صوبے الجوف میں ایک مسجد پر بمباری کی ہے
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۶
صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے
-
Jun ۱۰, ۲۰۱۶
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں ایک مسجد کی چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد نمازی جاں بحق ہوگئے۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۱۶
افغانستان کے صوبے ننگرہار کے رودات شہر کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں ساٹھ سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۶
مسجد الاقصی پر صیہونی فوج کے حملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
May ۲۷, ۲۰۱۶
شام کے شہر ادلب میں ایک مسجد کے باہر دہشت گردانہ بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے
-
May ۲۱, ۲۰۱۶
امام زمانہ (عج) کے یوم ولادت باسعات (15شعبان) کے موقع پر بڑی تعداد میں ایرانی عوام مقدس مسجد جمکران پہنچتے ہیں۔
-
May ۱۰, ۲۰۱۶
ایک ایسے وقت میں کہ جب رائے عامہ کی توجہ عراق اور شام میں تکفیری دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر مرکوز ہے، صیہونی حکومت نے ایسے حالات سے غلط فائدہ اٹھا کر اپنے دہشت گردانہ اقدامات میں شدت لا کر اپنے توسیع پسندانہ اور تسلط پسندانہ اقدامات کو تیز کر دیا ہے۔
-
May ۰۲, ۲۰۱۶
صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔