تلاش
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۶
سعودی عرب اور مغربی ملکوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نےشام کے شہرحلب میں ایک مسجد اور آس پاس کے رہائشی مکانات پر راکٹوں سے حملہ کرکے کم سے کم تینتیس نمازیوں اور شہریوں کو شہید اورایک سوپینسٹھ دیگر کو زخمی کردیا ہے-
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۶
صیہونی انتہا پسندوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کر دیا۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۶
ایران کے قابل دید تاریخی مقامات، نشر ہونے کی تاریخ:پیر 4 اپریل
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۶
صبح کی نماز میں مردانہ لباس میں ملبوس دو دہشتگرد عورتوں نے مسجد میں گھس کر خود کو دھماکہ خیزمادہ سمیت اڑا دیا
-
Mar ۱۷, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران نے نائیجیریا کی ایک مسجد میں ہوئے خودکش دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۶
نائیجیریا کے شہر میدوگوری کی ایک مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں بائیس افراد جاں بحق جبکہ سترہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کو یمن میں ایک مسجد پر بمباری کی ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں اور صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۶
برطانیہ کے شہر مانچسٹر کی پولیس نے جمعہ کو کہا ہے کہ اس شہر کی مسجد جلالیہ کے امام جماعت اور قاری قرآن "جلال الدین صعب " کو جمعرات کو اس مسجد کے نزدیک قتل کردیا گیا -
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۶
انتہا پسند صیہونیوں کے ایک بڑے ہجوم نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۶
ہندوستان کی کئی ریاستوں خاص طور پر اترپردیش میں آئندہ سال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھارتیہ جنتاپارٹی اور اس کی ہمنوا جماعتوں نے بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر تعمیر کرنے کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانا شروع کر دیا ہے
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۶
بحرینی علما نے مشرقی سعودی عرب میں واقع اہل تشیع کی مسجد پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۶
رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب میں مسجد امام رضا (ع) پر دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں-
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۶
مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرقی سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۶
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے صوبے الاحساء میں مسجد امام رضا(ع) پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحسا میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم پانچ نمازی شہید اور اٹھارہ زخمی ہو گئے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۵
یہودی آبادکاروں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے