تلاش
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۵
صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کولاحق خطرات اورممکنہ نتائج کے بارے میں فلسطین کی وزارت خارجہ نے شدید تشویش کا اظہارکیا ہے
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۵
جرمنی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے شہر ہیگن میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا-
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۵
مسجد الاقصی کے خطیب نے بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی صیہونی سازش کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد اور دنیا کے تمام حریت پسندوں کے درمیان یکجہتی، مسجد الاقصی کو تباہ کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش کو مکمل طور پر ناکام بنا دے گی-
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۵
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حقیقی مسجد ظلم اور جارحیت کا نہیں بلکہ اتحاد بین المسلمین اور علم کا مرکز ہوتی ہے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۵
کویت میں مسجد امام صادق علیہ السلام میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے میں ملوث ملزمین کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۵
صیہونی بستیوں کے آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۵
صیہونیوں نے ایک بار پھر بیت المقدس میں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۵
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی خصوصی کمانڈو فورس کی مسجد پر حملے میں ملوث شخص کا پتہ لگا لیا گیا ہے-
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۵
کویت کی مسجد امام صادق (ع) میں دہشت گردانہ حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے-
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۵
بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں اور کشیدگی جاری رہنے کی اطلاعات ہیں-
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
لبنان اور غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے ساتھ ہی صیہونی آبادکاروں نے ایک اشتعال انگیز قدم اٹھاتے ہوئے مسجدالاقصی پر یلغار کر دی۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۴
برطانوی ادارے ٹل ماما نے دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں ميں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۲۴
ایران نے صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۴
مسجدالاقصی میں پینتالیس ہزار سے زیادہ نمازیوں نے جمعے کی نماز ادا کی اگرچہ صیہونی فوجی نمازیوں کو مسجد تک جانے سے روک رہے تھے اور ان کو زد و کوب بھی کر رہے تھے-
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۴
نسل پرست صیہونی حکومت نے مسجدالاقصی کو بند کرنے کے اشتعال انگیز منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
Feb ۲۹, ۲۰۲۴
گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے والے ریٹائرڈ جج کو ریٹائرمنٹ والے دن تحفہ ملا اور وہ سرکاری یونیورسٹی کے لوک پال مقرر ہوگئے-
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۴
ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپاK.S. Eshwarappa نے ایک بار پھرمسلمانوں کے خلاف متنازع بیان دیا ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۳
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کے فاتحانہ آپریشن سے مقبوضہ فلسطین میں جو کچھ ہوا ہے اس کا انتظار فلسطینی عوام اور امت اسلامیہ کو ستر سال سے تھا۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۳
قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔