SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج مسجد
  • خطیب جمعہ تہران: مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵

    خطیب نماز جمعہ تہران نے مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے

  • خطیب مسجد الاقصی کی عرب ملکوں پر تنقید

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵

    مسجدالاقصی کے خطیب نے قبلہ اول کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کے مقابل کمزور موقف اپنانے پر عرب ملکوں پر تنقید کی ہے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵

    صیہونیوں نے آج پانچویں دن بھی مسجد الاقصی پر حملے جاری رکھے ہیں۔

  • فلسطینی مسجد الاقصی کی تقسیم کی اجازت نہیں دیں گے: عریقات

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    فلسطینی انتظامیہ کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کسی بھی طور پر صیہونی حکومت کو مسجدالاقصی کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے-

  • مسجد الاقصی پر ایک بار پھر صیہونیوں کا حملہ

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

  • سعودی عرب: بن لادن گروپ مسجد الحرام میں پیش آنے والے کرین سانحے کا ذمہ دار

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے بادشاہ سلمان نے بن لادن گروپ کو مسجد الحرام میں پیش آنے والے کرین سانحے کا ذمہ قرار دے دیا ہے۔

  • عبداللہیان: مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے جرائم جاری رہنے کے بارے میں انتباہ

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں خبردار کیا ہے-

  • فلسطین: مسجد الاقصی کی حمایت کے لئے فوری اسلامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵

    محدود خودمختار فلسطینی انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینی سفارتخانوں کو ایک مراسلہ ارسال کرکے، مسجد الاقصی کی حمایت کے مقصد سے فوری اسلامی کانفرنس منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

  • صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵

    دو سو صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • مسجد الحرام کے زخمیوں کے علاج کے لئے ایران کا اعلان آمادگی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت نے مسجد الحرام میں کرین گرنے کے سانحے میں زخمی ہونے والوں کے علاج کے لیے اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی منصوبے پر شیخ الازہر کا انتباہ

    Sep ۱۰, ۲۰۱۵

    مصر کے شیخ الازہر نے مسجد الاقصی کو زمان و مکان میں تقسیم کرنے کے صیہونی حکومت کے منصوبے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے-

  • مسجد الاقصی کی کلاسیں بند کئے جانے کے خلاف فلسطینی تحریک کا ردعمل

    Sep ۱۰, ۲۰۱۵

    فلسطین کی نیشنل اینیشی ایٹو پارٹی نے مسجدالاقصی میں کلاسیں بند کرانے پر مبنی صیہونی حکومت کے فیصلے کو مسلمانوں کے آزادی عبادت کے حق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵

    صیہونی آبادکاروں نے، اسرائیلی پولیس کی مدد سے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے-

  • ماسکو کی جامع مسجد کے افتتاح کے لئے رہبر انقلاب اسلامی اور صدرمملکت کو دعوت

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵

    روس کے اہم اور اعلی ترین مسلم مذہبی رہنما نے رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کو ماسکو کی مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے-

  • یمن کی ایک مسجد میں دہشت گردانہ حملےدرجنوں شہید اور زخمی

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵

    یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں دو دہشت گردانہ حملوں میں اٹھائیس افراد شہید اور پچھتر زخمی ہوگئے-

  • حماس: مسجد الاقصی کی حمایت کی اپیل

    Sep ۰۲, ۲۰۱۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں مسجد الاقصی کی ہمہ گیر حمایت پر تاکید کی ہے-

  • مسجد الاقصی کے سلسلے میں شیخ صلاح کا انتباہ

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵

    فلسطین کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مستقبل میں مسجد الاقصی کو مشکل ترین حالات کا سامنا ہو گا-

  • مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی پر فلسطینی عوام سراپا احتجاج

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵

    مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی پر فلسطینی عوام سراپا احتجاج ہیں اور انھوں نے مسجد الاقصی کی حمایت میں صیہونی حکومت کی سازشوں کے خلاف دھرنا دیا ہے-

  • مسجد الاقصی کو صیہونیوں سے خطرہ لاحق ہے: فلسطینی انتظامیہ

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵

    صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کولاحق خطرات اورممکنہ نتائج کے بارے میں فلسطین کی وزارت خارجہ نے شدید تشویش کا اظہارکیا ہے

  • جرمنی میں ایک اور مسجد نذر آتش

    Aug ۳۰, ۲۰۱۵

    جرمنی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے شہر ہیگن میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS