SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان: مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی، 28 افراد جاں بحق

    May ۲۹, ۲۰۲۴

    حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، بس تربت سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

  • پاکستان نے اسپین کے اقدام کو سراہا

    May ۲۹, ۲۰۲۴

    پاکستان نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے اسپین کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے.

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 23 دہشت گرد ہلاک

    May ۲۷, ۲۰۲۴

    سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • پاکستان کے قائم مقام صدر نے کہا کہ صوبے میں مناسب حصہ ملا تو پیپلز پارٹی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے پر غور کرسکتی ہے۔

    May ۲۷, ۲۰۲۴

    پاکستان کے قائم مقام صدر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے اپنی پارٹی کی جانب سے پنجاب حکومت میں شمولیت کا عندیہ دیا ہے۔

  • شہیدابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے: پاکستانی آرمی چیف

    May ۲۶, ۲۰۲۴

    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل عاصم منیر نے 19 مئی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

  • چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی: پاکستان کا دعوی

    May ۲۶, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی ہے۔

  • پاکستان کےمذہبی امور کے سابق وزیر نورالحق قادری کا انٹرویو (ویڈیو)

    May ۲۳, ۲۰۲۴

    پاکستان کےمذہبی امور کے سابق وزیر نورالحق قادری نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر معظم اور ایرانی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں

  • پاکستان کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۲۲, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر اعظم نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔

  • وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی تہران آمد (ویڈیو)

    May ۲۲, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف شہید صدر ابراہیم رئیسی شہید وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر عہدیداروں کی شہادت پر تعزیت کیلئے تہران پہنچے۔

  • وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی تہران آمد (ویڈیو)

    May ۲۲, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف شہید صدر ابراہیم رئیسی شہید وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر عہدیداروں کی شہادت پر تعزیت کیلئے تہران پہنچے۔

  • پاکستان کے وزیراعظم شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی آخری رسومات میں کریں گے شرکت

    May ۲۱, ۲۰۲۴

    شہباز شریف صدر آیت اللہ رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے بدھ کو تہران پہنچ رہے ہیں۔

  • ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان

    May ۲۰, ۲۰۲۴

    پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کا بیان

    May ۱۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر پیغام جاری کیا ہے۔

  • پاکستان نے ترکمنستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین چیمپئن شپ جیت لی

    May ۱۸, ۲۰۲۴

    پاکستان نے ترکمنستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

  • ڈیورینڈ لائن پر افغانستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ

    May ۱۷, ۲۰۲۴

    افغانستان کے صوبے پکتیا میں ڈیورینڈ لائن پر طالبان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • آئی ایم ایف کا حکومت پاکستان سے مطالبہ

    May ۱۷, ۲۰۲۴

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ کردیا۔

  • ایرانی کوچ کی نگرانی، پاکستان نےایشین تائیکوانڈو میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

    May ۱۷, ۲۰۲۴

    پاکستان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم پہلی ایشین چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا حکومت پاکستان کا اعلان

    May ۱۶, ۲۰۲۴

    حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

  • وزیراعظم پاکستان کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

    May ۱۴, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک کے اسٹریٹیجک اداروں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں کی نج کاری کا اعلان کر دیا۔

  • الیکشن کمیشن آف پاکستان بیک فٹ پر

    May ۱۳, ۲۰۲۴

    الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS