تلاش
-
May ۱۳, ۲۰۲۴
الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔
-
May ۱۳, ۲۰۲۴
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت اور متحدہ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہو جانے کے بعد مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کی اطلاعات ملی ہیں-
-
May ۱۳, ۲۰۲۴
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں حائل رکاوٹیں دور کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۴
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۴
پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ نے معاشی استحکام کے لئے نجکاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
May ۱۱, ۲۰۲۴
آئی ایم ایف نے قرض اور بجٹ مذاکرات سے پہلے معاشی چیلنجز ظاہر کردیئے۔
-
May ۱۰, ۲۰۲۴
پاکستان میں نکالی جانے والی ریلیوں میں عوام کے مختلف طبقوں سمیت اہم سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۴
عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے اور فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/08
-
May ۰۸, ۲۰۲۴
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۴
پاکستان کے دارالحکومت میں بہار کی رعنائیاں
-
May ۰۸, ۲۰۲۴
پاکستان کے دارالحکومت میں بہار کی رعنائیاں
-
May ۰۷, ۲۰۲۴
اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا اور سعودی عرب کے تحفظات ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۴
حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری حکم پرتحفظات کا اظہار کردیا۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۴
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کے حامیوں نے ایک بڑے اجتماع اور علامتی دھرنے میں اپنی حکومت سے فلسطین کے دفاع اور غاصب صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لئے عملی اقدام کا مطالبہ کیا ہے-
-
May ۰۴, ۲۰۲۴
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر نئے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۴
اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کا مشترکہ اقدام ناگزیر ہو گیا ہے، یہ بات پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہی ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۴
چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 28 منٹ چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۴
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔