تلاش
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات اور مشترکہ تجاری و اقتصادی موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۲
اسلام آباد میں آئی ٹین فور کے علاقے میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۲۲
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان پر جمعرات کی صبح دبئی کے راستے کراچی پہنچ گئی ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمٰن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کا جواب دیتے ہوئے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت حکم نامہ جاری کردیا۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۲
نشر ہونے کی تاریخ 2022/12/21
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۲
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے پی ٹی آئی سے قومی اسمبلی کی پندرہ نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۲
درجنوں مسلح دہشت گردوں نے پاکستان کے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ایک پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور پولیس اسٹیشن سے ہتھیار لوٹ کر رات کی تاریکی میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر دفاع نے خبر دی ہے کہ بنوں میں یرغمال بنائے گئے سی ٹی ڈی اہل کاروں کو رہا کرالیا گیا۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے نئے آرمی چیف نے تہران کے ساتھ اسلام آباد کے تاریخی، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ پاکستان کے تعاون کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۲
انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ بھی پاکستان کو شکست دے کر پہلی بار ہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکے میں 2 شہری اور ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے علاقے بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی "سی ٹی ڈی" کی عمارت پر دہشت گردوں کے قبضے کو 15 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا جبکہ مسلح ملزمان ہتھیار ڈالنے اور یرغمال افراد کو رہا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۲۲
نشرہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2022
-
Dec ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے روکنے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں جس کے لیے انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقاتیں کیں۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۲۲
دہشت گردوں نے گزشتہ رات لکی مروت میں برگی پولیس اسٹیشن پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس والے ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، حملہ 45 منٹ تک جاری رہا، حملے کے وقت تھانے میں 60 پولیس والے موجود تھے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سمیت کسی بھی عسکریت پسند گروہ کی سرحد پار دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسا ہونے کی صورت میں پاکستان ان کے خلاف براہ راست کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۲
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کا ابھی واپس لوٹنا طے نہیں ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۲
افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان کی سرحدی سیکورٹی فورس کو قرار دیا ہے۔