تلاش
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۲
خارجہ تعلقات کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے پاکستان کے سینیٹر فاروق نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی خوراک کی امداد جنوری میں ختم ہو جائے گی اور عالمی برادری سے پر زور اپیل کے باوجود صرف ایک تہائی امداد ہی موصول ہوئی ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی سرحدی فورسز کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ ہوئی ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۲
کثیر جہتی نظام کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک ہوگئی۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکمراں جماعتی اتحاد پی ڈی ایم اور حزب اختلاف کے درمیان اختلافات کو ختم کرانے کی صدر عارف علوی کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نے سیکورٹی فورسز کے قافلے میں گھس کو خود کو اڑا لیا جس سے 3 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۲۲
نشر ہونے کی تاریخ 2022/12/14
-
Dec ۱۳, ۲۰۲۲
پاکستان نے ایک بار پھر ہندوستان پر ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے علاقے چمن میں افغان طالبان کی فائرنگ اور آرٹلری گولہ باری سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور 16 سے زیادہ زخمی ہونے کی خبر ہے
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۲
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ ہوئی ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے صوبہ بلوچستان کا دو روزہ دورہ کیا۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۲۲
سی ڈی اے نے ہفتہ کے دن اسلام آباد میں قائم اعظم سواتی کا فارم ہاؤس بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کر دیا ہے۔ اعظم سواتی کو فوج کے خلاف ٹوئیٹ کرنے پر ایک ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۲۲
پاکستان نے افغانستان میں ڈالر، گندم اور یوریا کھاد کی سمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش بہت سے چیلنجز اسمگلنگ خصوصا افغانستان اسمگلنگ کی وجہ سے ہیں۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی بھی پناہ گاہ موجود نہیں ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۲
ہندوستان سے مچھردانیوں کی فراہمی میں تعطل کے بعد یونیسیف نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کو مچھروں اور ملیریا سے بچاؤ کےلئے بیس لاکھ مچھردانیاں فراہم کرے گی۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو فوج کے ’غیر سیاسی‘ رہنے کے مؤقف سے “موقع کا فائدہ اٹھانا’ چاہیے اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۲
سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۲۲
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہوچکی ہے اس لیے مارشل لا اب نہیں لگ سکتا اور نہ ہی ملک کے ڈیفالٹ ہونے کے خطرات ہیں تاہم معاشی اور سیاسی مسائل کے حل کے لیے جلد انتخابات پر قائل ہوں۔