تلاش
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۲
پاکستان نے باضابطہ طور پر روس سے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ کی بنیاد پر تین لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گندم 372 ڈالر فی ٹن کے حساب سے یکم نومبر سے 15جنوری 2023تک پاکستان کو فراہم کی جائے گی
-
Oct ۳۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے تقریباً 600 ارب روپے کے کسان پیکج کا اعلان کیا ہے۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ آپریشن کے دوران دو سیکورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۲۲
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ نے مشترکہ نصل البحر 4 فوجی مشقتیں انجام دی ہیں۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۲۲
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایک حادثے کی وجہ سے ہمیں مارچ ملتوی کرنا پڑا ہے، یہ جو ٹریجڈی ہوئی ہے، ہم ان کی فیملی کے لیے اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ان کو حوصلہ دے اور طاقت دے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان نے پرتھ آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ یہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی جیت ہے، اس سے پہلے پاکستان اپنے دونوں میچ ہار گیا تھا
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۲
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر چپ ہوں ورنہ میں ڈی جی آئی ایس آئی کو جواب دے سکتا ہوں۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو اپنے لانگ مارچ کا پروگرام شروع کردیا۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۲
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے ایک اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی ہے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۲
نماز جنازہ کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۲
پاکستان نے حضرت شاہ چراغ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے یوم سیاہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۲
نشر ہونے کی تاریخ 2022/10/26
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۲
پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک کی عدالت عظمی سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے حق میں ہائی کورٹوں کے احکامات واپس لئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۲
ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی امدادی رقم مل گئی ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۲
کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۲
کینیا میں پولیس کی فائرنگ میں مارے جانے والے معروف پاکستانی صحافی اور ٹی وی اینکر کی موت حکومت اپوزیشن اور فوج کے درمیان سیاسی تنازعے میں تبدیل ہوگئی ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۲
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے احتجاجا ً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی این اے پچانوے میانوالی کی سیٹ خالی قرار دے دی ہے۔