SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • غرب اردن میں تحریک مزاحمت کی مضبوط پوزیشن پر ایران کی تاکید

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے غرب اردن کے علاقے میں فلسطین کی تحریک مزاحمت کی مضبوط پوزیشن پر زور دیا ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳

    فلسطین کے المعطی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ایک سو انسٹھ کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی قیدی کے گھر کی مسماری پر تحریک حماس کا ردعمل

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳

    فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے نابلس میں غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی قیدی کے گھر کی مسماری کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے اس قسم کے جرائم سے دشمنوں کے مقابلے میں فلسطینیوں کا عزم مزید مضبوط و مستحکم ہو گا۔

  • تحریک انقلاب اسلامی کے نقطۂ آغاز کی صحیح اور حقیقت پسندانہ وضاحت و روایت پر صدر ایران کا زور

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تاریخ انقلاب اسلامی کے یادگار دن پندرہ خرداد مطابق پانج جون کو شروع ہونے والی عوامی انقلابی تحریک کی حقیقت پسندانہ وضاحت و روایت پر زور دیا ہے۔

  • فلسطین میں صیہونیت مخالف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے: تحریک المجاہدین

    May ۲۷, ۲۰۲۳

    تحریک المجاہدین فلسطین نے فلسطین کی سرزمین پر قابضوں اور صیہونی فوجیوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی اپیل کی ہے۔

  • نابلس میں فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر فلسطین کی تحریک حماس کا ردعمل

    May ۲۲, ۲۰۲۳

    فلسطین کی تحریک حماس نے نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تین فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی دشمن سے ابھی ہمارا حساب برابر نہیں ہوا ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کے خلاف تحریک مزاحمت کی 27 کارروائیاں

    May ۲۰, ۲۰۲۳

    پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے علاقے میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ستائیس کاروائیاں انجام دی ہیں۔

  • غرب اردن میں غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں

    May ۰۴, ۲۰۲۳

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن میں غاصب صیہونیوں کے خلاف بیس کارروائیاں انجام دیں جن میں صیہونیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔

  • من کی بات میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن گئے

    May ۰۱, ۲۰۲۳

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ ان کے من کی بات میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن گئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کو تحریک استقامت کا انتباه

    Apr ۲۷, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطین کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں بحری پریڈ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳

    بیت المقدس اور فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں سب سے بڑی بحری پریڈ اور مشقیں، ایران اور استقامتی محاذ کے رکن ملکوں میں منعقد ہوئیں۔

  • فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ ہوگی

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ کا اعلان کیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کا حملہ، میزائلوں سے تحریک مزاحمت کا جواب

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ کے علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا جبکہ تحریک مزاحمت کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے ان طیاروں کا مقابلہ کیا اور جواب میں تحریک مزاحمت نے صیہونی آبادی کے علاقوں پر راکٹ اور میزائل برسائے۔

  • صیہونی حکومت کو تحریک مزاحمت کا انتباه

    Mar ۲۴, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • انداز جہاں -  فلسطین کی تحریک مزاحمت - صیہونی ریاست کی اندرونی مشکلات

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 03/17/ 2023

  • غزہ میں تحریک مزاحمت کا میزائل تجربہ

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے سمندر میں اپنے جدید ترین میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • زاویہ نگاہ - سرزمین فلسطین میں تحریک انتفاضہ کے شعلے تیز

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 03/ 2023

  • زاویہ نگاہ - مقبوضہ فلسطین میں تحریک انتفاضہ کے شعلے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 03/ 2023

  • تحریک استقامت کے سامنے صیہونی بے بس، فلسطینی جوانوں کی ایک دن میں 61 کارروائیاں

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳

    فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کے خلاف ایک دن میں61 کارروائیاں کیں۔

  • العقبہ اجلاس صیہونیوں کی خدمت و خوشامد کے مترادف، تحریک مزاحمت

    Feb ۲۶, ۲۰۲۳

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے العقبہ اجلاس میں شرکت سے متعلق فلسطینی اتھارٹی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یہ اجلاس مسئلہ فلسطین اور فلسطینیوں کے مفاد میں نہیں ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے اس اجلاس کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS