صیہونی فوجی ٹھکانے پر عراق کی استقامتی تحریک کا حملہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i429680-صیہونی_فوجی_ٹھکانے_پر_عراق_کی_استقامتی_تحریک_کا_حملہ_(ویڈیو)
عراقی استقامت نے صیہونی حکومت کے مرکزی اور نہایت اہم اور اسٹریٹیجک علاقے کو کروز میزائل سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶ Asia/Tehran

عراقی استقامت نے صیہونی حکومت کے مرکزی اور نہایت اہم اور اسٹریٹیجک علاقے کو کروز میزائل سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ یہ حملہ مقبوضہ فلسطین کے مرکز ميں ایک اہم مقام پر انجام پایا ہے۔ یہ حملہ جدیدترین بیلسٹک میزائل سے کیا گیا ہے۔