تلاش
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۱
پاکستان کے عظیم کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے انتقال کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۱
نشرہونے کی تاریخ 17/ 02/ 2020
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۱
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سیکورٹی فورس کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۱
پاکستان کے چیف جسٹس، گلزار احمد نے الیکشن کمیشن سے سینیٹ کے انتخابات میں کرپشن روکنے کی اسکیم طلب کرلی ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۱
پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی میں 100 فتوحات حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۱
بعض ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں طالبان لیڈر ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۱
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 4۔6 شدت کے زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۱
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۱
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۱
لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے پہلی بار سنتھیٹک اپرچر ریڈار ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۱
پاکستان نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۱
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں نائب کپتان محمد رضوان کی شان دار سنچری کی بدولت 298 رنز بنا کر جنوبی افریقہ کو میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے 370 رنز کا ہدف دیا اور مہمان ٹیم نے ایک وکٹ پر 127 رنز بنا لیے۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۱
پاکستان میں "اتحاد برائے امن" نعرے کے تحت بحری مشقوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے جن میں 45 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۱
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بلے بازوں کے غیرذمے دارانہ کھیل کے سبب پاکستان کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور 200 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرنے کے باوجود 6 وکٹیں گنوا چکی ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر عالمی برادری اور امت اسلامیہ سے جموں کشمیر کے عوام کے حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۱
افغانستان کے وزیر خارجہ نے تاشقند میں پاکستان اور ازبکستان کے حکام کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کو بر اعظم ایشیا میں یکجہتی کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۱
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ پرامن ۔تعلقات استوار کرنے کی کوشش کرے
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۱
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔