SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے۔

  • پاکستان میں فائرنگ سے 3 دہشتگردوں سمیت 7 افراد ہلاک

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱

    پاکستان میں فائرنگ سے 4 افراد جبکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

  • چینی ویکسین کی پہلی کهیپ پاکستان پہنچ گئی

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں کورونا ویکسین پہنچنے کے ساتھ ہی اسکول کھل گئے

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱

    پاکستان میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے اور یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔

  • پاکستان کپ کرکٹ کا فائنل، خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کو دھول چٹا دی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱

    پاکستان کپ کرکٹ کے فائنل میں خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کو شکست دے کر کپ جیت لیا ہے۔

  • افغانستان کے بارے میں پاکستان و امریکہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱

    پاکستان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون کے ذریعے نام نہاد افغان امن مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱

    پاکستان کورونا کے پھیلاؤ کے لحاظ سے بدستور تیسویں نمبر پر چل رہا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں اور اسکول کھولنے کا اعلان

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱

    پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

  • پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱

    پاکستان نے جنوبی افریقہ کے ساتھ پہلا ٹیسٹ میچ سات وکٹوں سے جیت لیا ہے۔

  • پاکستان میں اگلے ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 11 ہزار 560 ہوگئی ہے۔

  • ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، حکومت پاکستان کیلئے لمحہ فکریہ

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی ہے۔

  • علاقائی و عالمی امن کے تحفظ میں شمولیت، ہمارا فرض ہے: پاکستان

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد، علاقائی و عالمی امن کے تحفظ کے لئے اجتماعی کوششوں میں شمولیت کو اپنا فرض سمجھتا ہے۔

  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 01/ 2020

  • پاکستان میں کورونا کا زور ایک دن میں 74 افراد جاں بحق

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

  • پاکستان میں ویکسینیشن کی تیاریاں

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱

    کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے جنوبی افریقہ کے دو سو بیس رن کے جواب میں تینتیس رن بنائے اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱

    پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کے حالات اور افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱

    جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پاکستان، غاصب صیہونی حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱

    پاکستان نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کو کبھی تسلیم نہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • پاکستان اور جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ کے لیے تیار

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱

    پاکستان کرکٹ حکام نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سترہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS