تلاش
-
May ۲۱, ۲۰۲۰
سیمینار سے پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں اور اعلی شخصیات نے خطاب کیا۔
-
May ۲۰, ۲۰۲۰
پاکستان نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ساتھ آج سے مسافر ٹرینوں کو دوبارہ چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۲۰
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس سے اب تک 4129 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
May ۱۹, ۲۰۲۰
پاکستان میں رونما ہونے والے 2 واقعات میں 7 فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
May ۱۹, ۲۰۲۰
پاکستان نے ہندوستان سے جنگ بندی معاہدے کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
May ۱۸, ۲۰۲۰
پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر نے اقوام متحدہ اور دوسری عالمی تنظیموں سے فلسطینی حقوق کے دفاع کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔
-
May ۱۸, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور اب تک اس موذی وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد تقریبا تینتالیس ہزار ہوگئی ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے حالیہ بیان کو دھمکی آمیز قرار دیا ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۰
دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اڑتیس ہزار سے اور اموات آٹھ سو سے تجاوز کرگئی ہیں۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۰
پاکستان میں یوم علی علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے اور مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس منعقد ہوئیں۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۰
پاکستان اور ہندوستان میں بھی دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالت میں طلب کر لیا۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۰
دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۰
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان و ہندوستان میں بھی حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ عزاداران حضرت امام علیؑ کورونا وبا کے پیش نظرحکومتی ایس او پیز اور طبی اصولوں کا خاص خیال رکھتے ہوئے عزاداری و سوگواری میں مصروف ہیں۔