SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • انداز جہاں - ایران پاکستان تعلقات

    May ۱۳, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 05/ 2020

  • ایران و پاکستان مشترکہ اقتصادی و دفاعی تعاون کو تیار

    May ۱۱, ۲۰۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد کے ساتھ اقتصادی اور دفاعی تعاون کی توسع کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔

  • ایران پاکستان کے درمیان میرجاوہ سرحد کھول دی گئی

    May ۱۱, ۲۰۲۰

    ایران کے سرحدی کسٹم محکمے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جنوبی مشرق میں پاکستان کی سرحد سے ملی میرجاوہ سرحد کو کھول دیا گیا ہے۔

  • پاکستان امریکی کنٹریکٹر کی رہائی کیلئے ہماری مدد کرے: امریکہ

    May ۱۱, ۲۰۲۰

    افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی نے پاکستان کے آرمی چیف سے ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں اغوا ہونے والے امریکی کنٹریکٹر کی رہائی کیلئے مدد کی درخواست کی ہے۔

  • پاکستان، لاک ڈاون میں ڈھیل دیتے ہی دھماکہ، متعدد زخمی

    May ۱۱, ۲۰۲۰

    پاکستان میں تاجروں کے بے حد اصرار پر لاک ڈاون میں نرمی کس کے ساتھ ہی جہاں کورونا وائرس میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں آج ایک خوفناک دھماکہ بھی ہوا ہے۔

  • کورونا، ہندوستان میں 67 اور پاکستان میں 30 ہزار سے زائد متاثر

    May ۱۱, ۲۰۲۰

    دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں جزئی اور کلی لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔

  • پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد تیس ہزار سے زائد

    May ۱۰, ۲۰۲۰

    پاکستانی ذرائع کے مطابق اتوار کو ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار چھے سو اناسی کیس سامنے آئے جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد تیس ہزار ایک سو چوہتر ہو گئی۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال - خصوصی رپورٹ

    May ۰۹, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    May ۰۹, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2020

  • ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کا پهیلاؤ

    May ۰۸, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان نے سابق طالبان سرغنہ کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیا

    May ۰۸, ۲۰۲۰

    کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے طالبان کے سابق سرغنہ ملا اختر منصور کی جائیدادیں نیلامی کے لئے ضبط کر لی ہیں۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم کا نئی عراقی حکومت سے تعاون کا اعلان

    May ۰۸, ۲۰۲۰

    حکومت پاکستان نے مصطفی الکاظمی کی قیادت میں تشکیل پانے والی نئی عراقی حکومت کے ساتھ تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کا پهیلاؤ

    May ۰۷, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں ہفتے سےلاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان

    May ۰۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کر دیا اور لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔

  • پاکستان میں کورونا کی تازه ترین صورتحال

    May ۰۵, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد بائیس ہزار کے قریب ہوئی

    May ۰۵, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد اکیس ہزار آٹھ سو اڑتیس ہوگئی ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کا پهیلاؤ

    May ۰۴, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پیشین سرحد پر ایران اور پاکستان کی تجارتی سرگرمیاں بحال

    May ۰۴, ۲۰۲۰

    پاکستان کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے اشیا کی درآمدات کے لئے پیشین کے سرحدی علاقے میں سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔

  • پاکستان ؛ کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز

    May ۰۵, ۲۰۲۰

     پاکستانی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق اس ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20 ہزار 164 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 462 ہو گئی ہے۔

  • پاکستان، کورونا اموات کی یومیہ شرح میں اضافہ

    May ۰۳, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے ۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS