تلاش
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۰
خاتون ایرانی ہدایتکار "نرگس آبیار" کو پاکستان کے صوبے سندھ میں دوہزار بیس عالم اسلام کے اعلی خواتین کے ایوارڈ سے نوازاگیا۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۰
اٹارنی جنرل انور منصور نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوا دیا ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۰
پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۰
پاکستان نے فضا سے مارکرنے والے کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغان مہاجرین کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اب پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے بالکل نہیں ہیں۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج افغان مہاجرین کانفرنس سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۰
کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار زہریلی گیس کے اخراج سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 130 سے زائد متاثر ہوئے ہیں جبکہ زہریلی گیس سے متاثرہ 3 افراد آئی سی یو میں داخل ہیں جبکہ ایک شخص وینٹی لیٹر پر وارڈ میں زیرعلاج ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی برادری سے مہاجرین کی میزبانی کرنے والے ملکوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۰
ترکی کے صدررجب طیب اردوغان کے دو روزہ دورہ پاکستان کے اختتام پردونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۰
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ پاکستان ان کے لئے دوسرے گھر کا درجہ رکھتا ہے ۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۰
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۰
ایران کےسفیر اور پاکستان کی قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے دونوں ملکوں کے درمیان سائنسی اور علمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۰
ترک صدر آج اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوگی۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۰
اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کے حوالے سے کراچی میں منعقد ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر عمائدین شہر نے شرکت کی۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۰
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پاکستان کے حوالے سے 19 یا 20 فروری کو فیصلہ کرے گا۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے کسٹم کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۰
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ملک کی سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی فہرست جاری کردی۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۰
پاکستان میں حکومت نے آٹے اور چینی کے بحران پر قابو پانے کے لئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۰
پاکستان کے مختلف شہروں من جملہ دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی میں دلوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ چہلم کے اجتماع میں پاکستان کی سیاسی و مذہبی و صحافتی شخصیات، سنی اور شیعہ علماء سمیت ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین، بزرگوں اور بچوں نے شرکت کی۔