SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں سردار محاذ استقامت کا سوگ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں: پاکستان

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰

    پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں ہیں۔

  • ایران اور پاکستان کے آئی ٹی ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰

    ایران اور پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین کے ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

  • پاکستان میں اب بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو ہوگی سرعام پھانسی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔

  • ہندوستان کا پاکستان سے ملحق سرحد پر ٹینک شکن میزائ‏ل نصب کرنے کا اعلان

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰

    ہندوستان کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل منوج مکنڈ نروانے نے پاکستان سے ملحق سرحد پر ٹینک شکن میزائل نصب کرنے کی خبر دی ہے۔

  • کراچی میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات ختم کرنے کا حکم صادر: سپریم کورٹ آف پاکستان

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات ختم کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔

  • ایران و پاکستان کے فوجی اور سیکورٹی تعاون کا جائزہ

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰

    ایران اور پاکستان نے دو طرفہ فوجی، سیکورٹی اور سرحدی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان میں ایران کے سفیر کی پانچ ملکوں پر مبنی ایک بلاک کے قیام کی تجویز

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان میں اسلامی جہموریہ ایران کے سفیر نے پانچ ملکوں پر مبنی ایک بلاک کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔

  • آئی ایم ایف نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰

    عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان پر ٹیکسوں میں اضافے کے لیے دباؤ میں اضافہ کرعالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان پر ٹیکسوں میں اضافے کے لیے دباؤ میں اضافہ کردیا ہے۔

  • شہداء دین اسلام کے حقیقی مبلغ: شہدائے پاکستان کانفرنس

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہداء پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ایران میں مقیم پاکستانی اوردوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • شہداء دین اسلام کے حقیقی مبلغ: شہدائے پاکستان کانفرنس

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰

    شہدائے پاکستان کانفرنس سے مولانا نصرت بخاری، ڈاکٹر راشد عباس نقوی اور مصطفی کرمانی نے خطاب کیا۔

  • ایران اور پاکستان باہمی تعاون کے فروغ کے لئے پرعزم

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰

    پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات میں فروغ اور سرمایہ کاری کے مشترکہ مواقع سے استفادے پر زور دیا ہے

  • ایران اور پاکستان کے روابط کے استحکام پر زور

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان میں ریلیاں

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰

    پاکستان میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے اور اس موقع پرآج (بدھ) کو عام تعطیل ہے۔

  • پاکستان اور چین کے درمیان معطل فضائی آپریشن بحال

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰

    پاکستان اور چین کے درمیان معطل فضائی آپریشن آج سے بحال ہوگیا ہے اور پہلی پروازاسلام آباد ایئرپورٹ پرلینڈکرگئی ہے۔

  • پاکستان: باجوڑ دھماکےمیں7 افراد جاں بحق

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰

    پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں گھر کے اندر دھماکے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • پاکستان میں خواتین کی حجاب ریلی

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں نکالی جانے والی حجاب ریلی میں لڑکیوں اور خواتین نے بھر پورشرکت کی۔

  • پاکستان مسئلہ کشمیر میں ٹرمپ کو ثالث نہ بنائے ، سینیٹر مشاہد حسین

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰

    پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے سربراہ مشاہد حسین سید نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کو ملک کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔

  • ایران و پاکستان کے تعلقات ایشیا کے مستقبل کے لئے اہم: ایرانی سفیر

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰

    ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے در میان اہم دو طرفہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں ممالک کو ایشیا کے مستقبل کے لئے اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔

  • پاکستان: سکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 12ہلاک

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰

    پاکستان میں سکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS