تلاش
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم سات دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان کی وزارت خزانہ نے ایران کے ساتھ دو طرفہ بارٹر ٹریڈ معاہدے پر نظر ثانی کے لئے اپنے ملک کی وزارت تجارت کے مجوزہ مسودہ کو پاس کردیا ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان کی سرکردہ دینی جماعتوں نے فلسطین سے متعلق ٹرمپ کے بیس نکاتی منصوبے کو مستر د کرتے ہوئے اسے ناقابل عمل اور فلسطینی کاز سے خیانت قراردیا ہے
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری احتجاج کے سلسلے میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۵
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے -
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے عوام سے پُرامن رہنے کی اپیل کی ہے
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم نے الصمود بحری کاروان آزادی پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زیر حراست افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس کے سربراہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات میں منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق انٹیلیجنس تعاون اور سرحدی ہم آہنگی بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے-
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۵
پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش نے لاکھوں صارفین کو رابطے اور کاروباری سرگرمیوں سے محروم کر دیا
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۵
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۵
پاکستان آرمی نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبہ بلوچستہ کے کوئٹہ میں خودکش دھماکا کیا گیا ہے جس میں 10 لوگ مارے گئے ۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۵
پاکستانی عوام نے " امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد" کے زیر عنوان عظیم الشان ریلی نکالی
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۵
ہندوستان نے ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر ٹرافی پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ حالیہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کو کسی بھی قسم کے ایٹمی اسلحے کی فروخت کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۵
پاکستان کےصوبے بلوچستان کے علاقے دریشک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سترہ دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۵
چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کے چوتھے چار فریقی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال بات چیت کا محور تھی اور فریقین نے استحکام، سلامتی اور ترقی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اصولوں اور مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۵
سیمی فائنل جیسے مقابلہ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی کے گراؤنڈ میں صرف 135 رنز کا دفاع کرتے ہوئے پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔ ایشیا کپ 2025 کا فائنل میچ 28 ستمبر کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۵
امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔