پاکستان: سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i449101-پاکستان_سندھ_بھر_میں_دفعہ_144_کی_مدت_میں_ایک_ماہ_کی_توسیع
پاکستان کے صوبہ سندھ میں دفعہ 144 کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ اس دوران صوبے بھر میں احتجاج، دھرنوں اور ریلیوں پرپابندی ہوگی۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹ Asia/Tehran
  • پاکستان: سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں دفعہ 144 کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ اس دوران صوبے بھر میں احتجاج، دھرنوں اور ریلیوں پرپابندی ہوگی۔

سحرنیوز/پاکستان: سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں اب 12 دسمبر تک دفعہ 144 نافذ رہے گی جس کے تحت 5 افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے دوران صوبے بھر میں احتجاج، دھرنوں اور ریلیوں پرپابندی ہوگی۔