تلاش
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۹
شام کے صدر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام کے حالات اکثر یورپی ممالک کے موقف سے میل نہیں کھاتے
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۹
امریکی صدر ٹرمپ نے یورپی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے ان شہریوں کو جو داعش میں شامل تھے اور اب عراق اور شام میں قید میں ہیں واپس لے لیں
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۹
یورپی پارلیمان نے برطانیہ کےیورپی یونین سے الگ ہونے یا نہ ہونے سے متعلق مقررہ اکتیس اکتوبر کی تاریخ میں مزید توسیع کی مشروط منظوری دے دی ہے
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۹
یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کی صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا جس میں مسئلہ کشمیر پر بحث کی گئی۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۹
یورپی یونین کے وزرائےخزانہ نے یونین کے مالی قوانین کو آسان بنانے کی راہوں کاجائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس تشکیل دیا۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۹
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومنیک راب نے اپنے فرانسیسی، جرمن ہم منصبوں اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ملاقات کرکے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۹
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایٹمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کی جانب واپسی کو خام تیل کی فروخت اور بینکاری مسائل کے حل سے مشروط کردیا ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۹
برطانیہ فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے فنلینڈ کے دارالحکومت ہلسنکی میں اپنے اجلاس میں ایران کے ساتھ ہوئے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۹
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توسط سے ایٹمی معاہدے سمیت متعدد سمجھوتوں سے نکل جانے اور معاشی طاقتوں کے ساتھ تجارتی جنگ، عالمی سطح پر بہت زیادہ کشیدگی وجود میں آنے کا باعث بنی ہے-
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۹
یورپی یونین خلیج فارس میں امریکی سمندری اتحاد میں شامل ہونے کے لیے تیار نہیں۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۹
یورپی کمیشن نے آئرلینڈ کی سرحدوں سے متعلق برطانوی وزیر اعظم کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۹
یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ، گروپ فور پلس ون کے رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت اور اس پر عملدرآمد کے مدعی رہے ہیں-
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۹
یورپی یونین اور جرمنی فرانس اور برطانیہ پر مشتمل ٹرائیکا نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کریں گے اور خود کو اس پر عمل درآمد کا پابند سمجھتے ہیں۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۹
یورپی کمیشن کے سربراہ نے بریگزٹ معاہدے پر دوبارہ مذاکرات یا بغیر معاہدے کے علیحدگی کے متعلق نئے برطانوی وزیر اعظم کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۹
جرمن وزیرخارجہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس ایٹمی معاہدے کوباقی رکھنے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۹
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر بالکل اسی طرح سے عمل کرے گا جس طرح سے یورپی ممالک عمل کریں گے۔ دوسری جانب آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے یورپی ملکوں کے اس بیان کے جواب میں کہ ایران کو یورینیم افزودہ نہیں کرنا چاہئے کہا ہےکہ یورینیم کی افزودگی ایران کا ناقابل انکار حق ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مغربی ہتھیاروں سے خطے کے بے گناہ عوام کا قتل عام یورپی ملکوں کے مجرمانہ اقدامات کے طور پر تاریخ میں لکھا جائے گا۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مالی لین دین کے سسٹم انسٹیکس پر عمل درآمد میں یورپی فریقوں کی دوبارہ تاخیر اس بات کو واضح کرتی ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کرنے کی ضروری توانائی نہیں رکھتے۔