SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پرعمل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں، ایران (تفصیلی خبر)

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں مشرق وسطی کے امور میں برطانوی وزیر انڈریو موریسن سے ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی ممالک نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا ہے اور ان کے پاس اس سلسلے میں سیاسی عزم و ارادہ بھی نہیں ہے- ان کا کہنا تھا کہ یورپ اس معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے معمولی سی بھی قیمت ادا نہیں کرنا چاہتا۔

  • تین یورپی ملکوں کا انسٹیکس کو فعال بنانے کا عزم

    Jun ۱۳, ۲۰۱۹

    تہران میں مقیم برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں نے مشترکہ بیان میں ایران ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین کے خصوصی نظام انسٹیکس کو جلد از جلد فعال بنائے جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • یورپی ملکوں پر روس کے وزیر خارجہ کی تنقید

    Jun ۱۱, ۲۰۱۹

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بعض یورپی ممالک ایٹمی معاہدے سے غلط فائڈہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپی رویّے پر روس کی تنقید

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹

    یورپی یونین میں روسی نمائندے نے ایٹمی معاہدے کے تعلق وعدوں پر عمل نہ کرنے پریورپی ملکوں پر تنقید کی ہے۔

  • یورپی کونسل میں روس کی رکنیت بحال کرنے پر اتفاق

    May ۱۸, ۲۰۱۹

    یورپی کونسل کے وزرائے خارجہ نے روس کی اس کی کونسل میں واپسی پر اتفاق کر لیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی ملکوں کا اجلاس

    May ۱۳, ۲۰۱۹

    ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں تین یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کا برسلز میں ایک اجلاس تشکیل پایا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس

    May ۱۳, ۲۰۱۹

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کو جاری رکھنے کی راہوں کا جائزہ لینے پر زور دیتی ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ اپنے دورہ روس کا پروگرام تبدیل کرک ے ایران کے بارے میں برسلز میں یورپی حکام کے اجلاس میں شرکت کے لئے بیلجیئم روانہ ہو گئے ہیں۔

  • ایٹمی معاہدہ،ٹرمپ پر امریکی اور یورپی سیاستدانوں کی نکتہ چینی

    May ۰۹, ۲۰۱۹

    جوابی اقدام کے طور پر ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد کی سطح میں کمی کے اِعلان کے بعد یورپ اور امریکہ میں سیاستدانوں، سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور حکومتوں نے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے اور یورپی وعده خلافی پر ایران کا ردعمل

    May ۰۹, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • مشرق وسطی سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کرنے پر یورپی سفارتکاروں کی تاکید

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹

    یورپی ملکوں کے سابق سیاستدانوں اور اعلی عہدیداروں نے کہا ہے کہ یورپ کو چاہئے کہ وہ مشرق وسطی سے متعلق امریکی صدر کے نئے منصوبے کو مسترد کر دے۔

  • برطانیہ کو یورپی کمیشن کے سربراہ کا انتباہ

    Apr ۰۱, ۲۰۱۹

    یورپی کمیشن کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ بریگزٹ کے مسئلے میں یورپی یونین نے برطانیہ کے مقابلے میں بہت صبر سے کام لیا ہے تاہم صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی: یورپی ممالک نے ایٹمی معاہدے کے مسئلے میں پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی سہ پہر کو بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے-

  • یورپی ارکان پارلیمنٹ کی پاک و ہند سے کشیدگی ختم کرنے کی درخواست

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹

    چالیس یورپی ارکان پارلیمنٹ نے پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان اور ہندوستان کے وزیرِاعظم نریندر مودی کو خط لکھے ہیں۔

  • بریگزٹ مذاکرات ناکام ہو گئے، یورپی عہدیدار

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹

    یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ معاہدے پر تعطل دور کرنے کی غرض سے جاری مذاکرات عملی طور پر ناکام ہو گئے۔

  • سعودی اور یورپی ہتھیاروں سے یمنی خواتین اور بچوں کا قتل عام

    Feb ۲۶, ۲۰۱۹

    سعودی عرب یورپی ہتھیاروں سےیمنی خواتین اور بچوں کا قتل عام کر رہا ہے۔

  • امریکہ اور یورپی ممالک روسی میزائلوں کے نشانے پر

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹

    امریکہ اور روس کے مابین ایک بار پھر لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔

  • یورپی ممالک اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی میکنزم کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یورپی ممالک کم سے کم وقت میں اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عملدرآمد کریں ۔

  • بریگزٹ پر نظرثانی کا کوئی امکان نہیں، صدر یورپی کمیشن

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹

    یورپی کمیشن کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بریگزٹ معاہدے پر برطانیہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔

  • مالی ٹرانزکشن پر عملدرآمد کے بارے میں تین یورپی ملکوں کے وعدوں کی تکرار

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹

    ایٹمی معاہدہ، عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے سلسلے میں بہت اہم معاہدہ شمار ہوتا ہے لیکن مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کا نکل جانا، ایک ایسی منفی تبدیلی تھی کہ جو اس معاہدے کو نابود کرنے کے لئے انجام دی گئی-

  • ایس پی وی کا معاملہ یورپی وزرائے خارجہ کے اجلاس کا اہم موضوع

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹

    یورپی یونین کے وزرائے خارجہ جمعرات کو خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی کے بارے میں اجلاس کریں گے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS