SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • یورپی پیکیج کے بارے میں ایران کا موقف

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جوہری معاہدے سے متعلق یورپی پیکیج کے بارے میں امید کا اظہار کیا کہ اس حوالے سے ایران اور یورپ جلد ہی کسی مثبت نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔

  • امریکی پابندیوں کے مقابلے میں یورپی اقدامات کی اہمیت پر تاکید

    Jul ۳۱, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپی پیکیج کا انتظار نہیں کرے گا

    Jul ۲۲, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے وہ یورپ کے فیصلے اور جواب کا بہت دن تک انتظار نہیں کرے گا۔

  • ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیدریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کے جامع نظام پر کام کر رہی ہے۔

  • امریکی صدر اتحادیوں کا احترام کریں، یورپی کونسل کے چیئرمین کا بیان

    Jul ۱۰, ۲۰۱۸

    یورپی کونسل کے چیئرمین ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اتحادیوں کا احترام کریں اور روز بروز تنقید کرنے سے باز آجائیں۔

  • یورپی پیکیج مایوس کن ہے، صدر حسن روحانی

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کی رات فرانسیسی صدر امانوئل میکرون اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلیفون پر الگ الگ گفتگو میں تعاون کا عمل آگے بڑھانے کے لئے ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران کے پیش نظر نکات پر توجہ اور ایران کے مطالبات پورے کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • صدر ایران کا دو یورپی ملکوں کا دورہ

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • متحدہ عرب امارات صومالیہ میں عدم استحکام سے باز آ جائے، یورپی پارلیمنٹ

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸

    یورپی پارلیمنٹ نے متحدہ عرب امارات سے افریقی ملک صومالیہ میں اپنے مخاصمانہ اقدامات اور اس ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صدر ایران دو یورپی ملکوں کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی، دو یورپی ملکوں سوئیزرلینڈ اور آسٹریا کا دورہ مکمل کر کے تہران واپس پہنچ گئے۔

  • یورپی ممالک سعودی اتحاد کو اسلحہ بیچنا بند کریں، یمنی عہدیدار

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی اتحاد کو اسلحے کی فروخت فوری طور پر بند کر دیں۔

  • صدر ایران کا دو یورپی ملکوں کا دورہ

    Jul ۰۴, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • صدر ایران دو یورپی ملکوں کے دورے پر روانہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی دو یورپی ملکوں سوئزر لینڈ اور آسٹریا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر مملکت اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں سوئیزرلینڈ کے دارالحکومت برن میں سوئیس حکام سے ملاقاتیں کریں گے

  • یورپ و امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں، یورپی کونسل کے چیئرمین

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸

    یورپی کونسل کے چیئرمین ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی موجودگی میں یورپ و امریکہ کے تعلقات میں بہتری کی کوئی امید نہیں رکھی جا سکتی۔

  • یورپی کونسل کے ہنگامی سربراہی اجلاس

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • زاویہ نگاہ - ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایرانی اور یورپی عہدیداروں کی ملاقاتیں

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 06/ 2018

  • جوہری معاہدے میں ایران کا باقی رہنا یورپی اقدامات پر منحصر: عراقچی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸

    سنیئر ایرانی سفارتکار نے جوہری معاہدے کی آئندہ صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں ایران کے شامل رہنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ یورپی ممالک، روس اور چین مثبت اقدامات اٹھائیں.

  • یورپی پارلیمنٹ میں ایرانی موقف کا بیان

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی ممالک کی تجاویز اور اقدامات ناکافی :ایران

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸

    ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اوسلو میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

  • یورپی کمپنیاں ایران میں کام جاری رکھنے کی خواہاں

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی کمپنیاں ایران میں کام جاری رکھنے کی خواہاں

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    امریکہ کی ایران مخالف پالیسیوں کے برخلاف یورپی ملکوں، یورپی حکام اور کمپنیوں نے ایران میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے نئے اقدامات کا آغاز کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS