SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • امریکہ کی یکطرفہ پسندی پر یورپی حکام کی تنقید

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸

    برطانوی وزیراعظم تھریسامئے اور برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے امریکہ کے ہرطرح کے یکطرفہ اقدام پر تنقید کی ہے۔

  • امریکہ کے مقابلے میں یورپی ملکوں کو ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸

    سات بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ جی سیون کے سربراہی اجلاس کے بعد امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں مزید شدت پیدا ہوگئی ہے۔ جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جی سیون سربراہی اجلاس کے اعلامیے کی مخالفت کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کو اب امریکہ پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔

  • ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکا کو یورپی ملکوں کا انتباہ

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸

    یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے سے ممکنہ طور پر ایران کے الگ ہوجانے کے نتائج کی بابت امریکا کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کا تحفظ یورپی وزرائے خارجہ کے اجلاس کا اہم ترین ایجنڈا

    May ۲۸, ۲۰۱۸

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہےکہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ پیر کے مذاکرات کا اہم ترین ایجنڈا ہے۔

  • ایٹمی معاہدہ باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں سے ٹھوس ضمانت لی جائے، ولایتی

    May ۲۰, ۲۰۱۸

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کے سلسلے میں ٹھوس ضمانت لئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • ایران پر امریکی پابندیوں کے اثرات ختم کریں گے، یورپی انرجی کمشنر

    May ۲۰, ۲۰۱۸

    یورپی یونین کے انرجی کمشنر نے ایران میں سرمایہ کی راہوں میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کی حمایت میں یورپی کمیشن کا بیان

    May ۱۹, ۲۰۱۸

    یورپی کمیشن نے ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے اور یورپ کے انرجی کمیشن کے سربراہوں کی ملاقات کے بعد ایک بیان جاری کرکے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔

  • ٹرمپ کی پالیسیوں سے یورپی ممالک بھی بچ رہے ہیں

    May ۱۷, ۲۰۱۸

    امریکہ کی سا‏ئیکلوجیکل وار فیئر کے ایک سابق افسر نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کی دشمنانہ پالیسیاں اس قدر وحشتناک ہو چکی ہیں کہ اب یورپی ممالک تک ٹرمپ کی پالیسیوں سے خود کو الگ کر رہے ہیں۔

  • ایٹمی معاہدے کی حفاطت کی جائے گی، تین بڑے یورپی ملکوں کا اعلان

    May ۱۷, ۲۰۱۸

    بلغاریہ میں یورپی یونین کے رکن ملکوں کے سربراہی اجلاس کے بعد برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں نے ایک بار پھر تمام شرطوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے 28 یورپی ممالک میں سمجھوتہ

    May ۱۷, ۲۰۱۸

    یورپی یونین کے اٹّھائیس رکن ملکوں کے سربراہوں نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لئے ایک متحدہ موقف رکھنے پراتفاق کیا ہے

  • یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پر اپنے مواقف واضح کریں، صدر ایران

    May ۱۱, ۲۰۱۸

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نئی صورتحال کے مطابق ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کے مفادات کے تحفظ کے حوالے سے اپنے مواقف کا کھل کر اظہار کریں۔

  • یورپی ممالک ٹرمپ کے فیصلے پر برہم

    May ۰۹, ۲۰۱۸

    برطانیہ، فرانس، جرمنی،اٹلی، ناروے،آسٹریا اور بلجیم نے ٹرمپ کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں ایران جوہری معاہدے پر باقی رہنے پر زور دیا۔

  • ایران کےنائب وزیرخارجہ کی روم میں یورپی حکام سے ملاقات

    May ۰۴, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین جابری انصاری نے روم میں یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی ڈپٹی انچارج ہلگا اشمد سے اور اٹلی، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کی وزارت خارجہ کے سینی‏ئر عملداروں سے ملاقات کی ہے۔

  • یورپی ممالک امریکا کے فریب میں آگئےہیں، ایرانی فوج کے کمانڈر کا بیان

    Apr ۲۸, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کی زیرسرکردگی تسلط پسندانہ نظام ایران کے اسلامی انقلاب کا دشمن ہے

  • یورپی پارلیمنٹ میں میکرون کے خلاف اور شام پر حملے پر احتجاج

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸

    یورپی پارلیمنٹ میں فرانسیسی صدر کے خطاب کے ساتھ ہی یہ پارلیمنٹ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کے خلاف احتجاج کے میدان میں تبدیل ہو گئی۔

  • شام کے خلاف فوجی اقدام کی مخالفت میں یورپی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸

    یورپ کے مختلف ملکوں کے عوام نے احتجاحی مظاہرے کرتے ہوئے شام کے خلاف فوجی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

  • امریکہ اور یورپی ممالک کے خلاف روس کی کارروائی

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸

    روس نے امریکہ کے سفارتکاروں کی طرح برطانیہ کے سفارتی عملے کےمزید 50 ارکان کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

  • ایران کی الیکٹرک لائن یورپی گرڈ سے منسلک

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸

    ایران کے بجلی کے وزیر نے جمہوریہ آذربائیجان اور روس سے ایران کی بجلی کی لائن منسلک ہوجائے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلد ایران کی بجلی کی لائن یورپی گرڈ سے منسلک ہوجائے گی۔

  • فرانسیسی وزیرخارجہ کا دورہ تہران، بعض یورپی ملکوں کے رویّے پر ایران کی تنقید

    Mar ۰۵, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بعض یورپی ملکوں کے رویّوں اور امریکی دباؤ قبول کرلینے کی وجہ سے ان پر تنقید کی ہے۔

  • روس کے خلاف، یورپی ملکوں کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی ٹریننگ

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جنیوا میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے تخفیف اسلحہ کانفرنس میں کہا کہ امریکہ یورپی ملکوں کو، روس کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے لئے تیار کر رہا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS