-
عالمی معائنہ کاروں کی مسلسل موجودگی، ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کے قتل پر کیونکر منتج ہوئی ہے؟ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کے نام ایرانی طلبہ کا کھلا خط
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸ایران میں بسیج دانشجوئی یا رضاکار طلبا تنظیموں کے نام سے موسوم ایک ہزار چھے طلبا تنظیموں نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے نام کھلے خط میں کہا ہے کہ نطنز کی ایٹمی تنصیابات میں تخریب کاری کی اولین ذمہ داری اس عالمی ادارے پر عائد ہوتی ہے۔
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے کے اقدام سے آئی اے ای اے کے سربراہ کو آگاہ کردیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کو یورینیم کی افزودگی سے متعلق تہران کے عزم سے آگاہ کردیا گیا: ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶ایران میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کا عمل آج رات سے شروع ہوگا۔
-
امریکہ اور آئی اے ای اے ایران کے قرض دار ہیں، صدر ڈاکٹر حسن روحانی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی ایران کی قرض دار ہے اور امریکہ، یورپی و صنعتی ممالک کو چاہئے کہ ان کی گردن پر ایرانی قوم کا جو حق ہے وہ ادا کریں
-
ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں ہے ؛ ایران
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴آئی اے ای اے میں ایران کے مندوب کاظم غریب آبادی نے کہ ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر اعتماد نہیں ہے۔
-
قدم بہ قدم عمل کرنے کا معاملہ کافی پہلے الگ رکھ دیا گيا ہے: عراقچی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ایران اور جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے درمیان تعاون جاری رہے گا۔
-
آئي اے ای اے کا دعوی: ایران نے نطنز میں پیشرفتہ سینٹری فیوجز کے ذریعے افزودگي بڑھا دی ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی نے جمعرات کی شام رپورٹ دی کہ ایران نے پیشرفتہ سینٹری فیوجز کے ذریعے نطنز کے ایٹمی مرکز میں یورینیم کی افزودگي کا عمل بڑھا دیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کو ایرانی وزیر خارجہ کا منہ توڑ جواب
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے اظہار تشویش کا جواب دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ لندن اور اس کے اتحادیوں کے برخلاف تہران سمجھتا ہے کہ تمام ایٹمی اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو نابود کرنا چاہیے۔
-
آئی اے ای اے کو غیرجانبدار رہنے کا مشورہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹ایران نے کہا ہے کہ آئي اے ای اے ایک فنی ادارہ ہے اسے اپنے دائرے میں رہتے ہوئے ہی بات کرنی چاہیے
-
ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔