-
اگر دوہزار اکیس دوہزار پندرہ نہیں ہے تو پھر یہ انیس سو پینتالیس بھی نہیں ہے!
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ یہ بات انہوں نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے امریکہ کی نامزد نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمین کے تازہ بیان کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
-
آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پیش کرنے کا پروگرام منسوخ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد لانے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا ہے -
-
آئی اے ای اے کو صدر روحانی کی نصیحت
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
آئي اے ای اے نے ایران کے ساتھ ہوئے سمجھوتے کو اہم بتایا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران میں نگرانی اور ضروری ویریفکیشن جاری رہنے کے سلسلے میں تہران کے ساتھ ہوئے سمجھوتے کو اہم قرار دیا ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز کے ممکنہ اقدام پر ایران کا ردعمل
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ، ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے: چین
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیوں کو ختم کرے۔
-
آئی اے ای اے میں غلط رویے پر یورپ و امریکہ یر ایران کا انتباہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور کروانے کی کوششوں سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔
-
ممکنہ قرارداد پر آئی اے ای اے کو ایران کا انتباہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ تہران کے خلاف آئی اے ای اے کی جانب سے اگر کوئی قرارداد پاس کی گئی تو اس کا ویسا ہی جواب دیا جائے گا-
-
ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین راستہ تمام وعدوں پر عمل کرنا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب محید تخت روانچی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو بھی قرارداد بائیس اکتیس اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیا اور کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین طریقہ اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہے
-
آئی اے ای اے اور مغربی ملکوں کو ایران کا انتباه
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ