SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئی اے ای اے

  • ایٹمی توانائی کے غیر قانونی سوالات کا جواب نہیں دیا جائے گا: ایران کا اعلان

    ایٹمی توانائی کے غیر قانونی سوالات کا جواب نہیں دیا جائے گا: ایران کا اعلان

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶

    ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے غیر قانونی اور غیر منطقی سوالوں کا جواب نہ دینے کے لئے ایران کے پاس ٹھوس دلائل ہیں۔

  • آئی اے ای اے نے ایران کے سلسلے میں پینترا بدلا

    آئی اے ای اے نے ایران کے سلسلے میں پینترا بدلا

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل نے امریکا کی ہمنوائی کرتے ہوئے ایران مخالف اپنے دعوے میں تہران سے کہا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں مزید شفاف سازی کرے البتہ آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر پوری طرح سے عمل کیا ہے

  • آئی اے ای اے سیاسی مفادات سے دور رہ کر اپنا فرض منصبی ادا کرے: ایران

    آئی اے ای اے سیاسی مفادات سے دور رہ کر اپنا فرض منصبی ادا کرے: ایران

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰

    علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران کسی قسم کے دباؤ میں آکر کوئی فیصلہ نہیں کرتا۔

  • امریکہ سے ایک انتقام لے چکے، ایک انتقام لینا باقی ہے، صدر ایران

    امریکہ سے ایک انتقام لے چکے، ایک انتقام لینا باقی ہے، صدر ایران

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایران کی سرحدوں کے نگہبان اور قومی اتحاد کا مظہر تھے۔

  • ایران اور آئی اے ای اے کا تعاون جاری رہے گا، صالحی

    ایران اور آئی اے ای اے کا تعاون جاری رہے گا، صالحی

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون آئندہ بھی جاری رہے گا۔

  • جوہری ادارہ، ایران جوہری معاہدے کا تحفظ چاہتا ہے: رافائل گروسی

    جوہری ادارہ، ایران جوہری معاہدے کا تحفظ چاہتا ہے: رافائل گروسی

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴

    رافائل گروسی نے آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جوہری توانائی ادارے کو اکیسویں صدی میں اپنے کاموں کو انتہائی واضح، جدید اور فعال انداز میں آگے بڑھانا ہوگا۔

  • عراقچی کی جوہری توانائی کے ادارے کے نئے سربراہ سے ملاقات

    عراقچی کی جوہری توانائی کے ادارے کے نئے سربراہ سے ملاقات

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲

    نائب ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی جوہری توانائی ادارے کے نئے سربراہ کے ساتھ ملاقات کر کے جوہری معاہدے کے بچانے پر تبادلہ خیال کیا.

  •  ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ

    ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰

    عالمی اداروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کی نئی رپورٹ منظر عام پر آنے کی خبر دی ہے۔

  • ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ طور پر عمل کر رہا ہے: آئی اے ای اے

    ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ طور پر عمل کر رہا ہے: آئی اے ای اے

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵

    ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ کی خبر دی ہے۔

  • ایران کا امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے نمائندوں کی ہرزہ سرائیوں کا منھ توڑ جواب

    ایران کا امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے نمائندوں کی ہرزہ سرائیوں کا منھ توڑ جواب

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس میں ، اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے نمائندوں کی ہرزہ سرائیوں کا سخت ترین جواب دیتے ہوئےان سے آئی اے ای اے پر اعتماد کرنے اور اس کے قوانین کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۸ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS