-
بحرین، 45 دن سے شیخ عیسی قاسم کے گھر کا محاصرہ جاری
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کی طرف سے بحرین کے ممتاز عالم دین اور بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو 45 دن گزر گئے ہیں اور ان کی صحت و سلامتی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
-
بحرین کے عالم دین کی گرفتاری
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرین کے علماء کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔
-
بحرین میں دہشتگردی کی تمام تر ذمہ داری آل خلیفہ پرعائد ہوتی ہے
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸بحرین کے علماء نے ایک بیان میں نبیل عبدالله السمیع کے اہلخانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگردی کی ذمہ داری آل خلیفہ حکومت پرعائد ہوتی ہے۔
-
ہندوستان میں آیت اللہ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱ہندوستان کےعوام نے کل نئی دہلی میں آل خلیفہ کی سرکوبی کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مطاہرہ کیا۔
-
آل خلیفہ اپنےعزائم میں ناکام
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹بحرین کی جمعيت الوفاق نے كہا ہے كہ آل خليفہ نے اپنے اقدام سے ثابت كرديا كہ وہ سرکوبی کی پالیسی پرعمل کر رہی ہے۔
-
بحرین، عوام کش اقدام کا نوٹس لینے کا مطالبہ
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴علامہ ساجد نقوی نے عوام کش اقدام سے خطے میں مزید بدامنی اور فرقہ واریت کی توسیع کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے مسلم امہ کی جانب سے بھی بحرین میں عوام کے خلاف جاری جابرانہ پالیسیوں کے تدارک کے لئے فوری کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
بحرین: 300 افراد شہید و زخمی
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۷بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹرحکومت کے حملے میں تین سو کے قریب افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بحرین: صبر کا جوالا مُکھی بے قابو ہو رہا ہے ۔ تصاویر
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷بحرین کے مظلوم عوام جو اپنے قائد و رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے دفاع اور اپنے بنیادی حقوق کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر آتے ہیں، روزانہ آل خلیفہ کے وحشیانہ مظالم کا نشانہ بنتے ہیں۔ مگر اب بحرینی عوام نے سر سے کفن باندھ کر باقاعدہ مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کو ایک سال کی قید اور انکے تمام اموال ضبط کر لئے جانے کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش اجتماع
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷بحرین میں ہزاروں افراد نے الدراز کے علاقے میں معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش مظاہرہ کیا۔
-
شیخ عیسی قاسم کی سزا کے خلاف احتجاج
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵بحرین کی امریکہ نوازظالم و جابرحکومت نے بحرین کےشیعہ مسلمانوں کےعظیم رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ایک سال قید کی سزا اور ان کے اموال کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔