-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۴بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرینی قیدیوں سے ناروا سلوک کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳اقوام متحدہ نے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں سے اپنے ناروا سلوک کا جائزہ لے۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔
-
بحرینی عوام کا کفن پوش مظاہرہ
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور بحرینی عوام کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر بحرینی عوام کفن پہن کر سڑکوں پر نکل آئے اور اپنے ہر دلعزیزرہنما کی حفاظت اور دفاع کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
عوامی انتفاضہ کے مقابلے میں آل خلیفہ کی ناتوانی
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰بحرین کے علما اور چودہ فروری انقلاب کے جوانوں کےاتحاد نے دو الگ الگ بیان جاری کر کے اس ملک کے جید عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف ہر طرح ممکنہ فیصلے کے مقابلے کو واجب قرار دیا ہے۔
-
بحرین، شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہرے بدستور جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
بحرینی عوام پر آل خلیفہ حکومت کے تشدد میں شدت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸بحرین کی عدالتوں نے سیاسی شخصیات اور کارکنوں کے خلاف نئے ظالمانہ فیصلے صادر کئے ہیں۔ اس ملک میں سیاسی شخصیات کی شہریت ختم کرنے اور ان کو گرفتار کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳بحرین میں بنیادی حقوق کے مطالبہ کو لے کر شروع ہونے والی عوامی تحریک اور وہاں پر انسانی حقوق کی بے رحمانہ پامالی کو پوری خباثت و بے حیائی کے ساتھ نظر انداز کر کے آل خلیفہ حکومت ’’فارمولا ون ریس‘‘ کی میزبانی کر رہی ہے۔بحرینی عوام نے ان مقابلوں کے خلاف اپنا اعتراض ظاہر کیا ہے۔ (کارٹونسٹ: عباس گودرزی)
-
بحرین: حکومت مخالف رہنماؤں کی شہریت سلب کرنا بربریت اور سفاکیت
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲بحرین کے عالم دین نے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
مچھر/ کارٹون
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶بحرین میں آل خلیفہ حکومت اپنے عوام کے جائز اور فطری مطالبات پورا کرنے کے بجائے مچھر کی طرح ان کا خون چوس رہی ہے۔ (کارٹون: فرہنگ نیوز)