-
یمن کے رہائشی علاقوں پر حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱ایران کی وزارت خارجہ نے یمن کے رہائشی علاقوں اور صوبہ صعدہ کی جیل پر سعودی اتحاد کے حملوں کی مذمت کی ہے جن میں دسیوں عام شہری جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
صعدہ جیل پر وحشیانہ سعودی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹یمن کے شمالی صوبے صعدہ کی جیل پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اسّی ہوگئی ہے۔
-
جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰امریکی، سعودی، اماراتی اتحاد نے یمن میں اپنی پے در پے شکست کے بعد اب رہائشی علاقوں پر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبۂ صعدہ کے مرکزی جیل سمیت ایک رہائشی علاقے پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں دسیوں شہید و زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔ اپنے جگر پاروں کے جنازے پر یمنی ماؤں کی دلخراش فریاد سنیئے!
-
سعودی اتحاد کی جیل پر بمباری، 70 افراد خاک و خون میں غلطاں، 138 زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰یمن کی ایک جیل پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 70 افراد خاک و خون میں غلطاں ہو گئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
الحدیدہ پر سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱الحدیدہ پر سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں ایک کنبے کے سبھی 14 افراد شہید
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴متحدہ عرب امارات کی جارحیتوں کے جواب میں یمنی فورسز کے دبئی اور ابوظہبی پر حملے کے بعد، سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں ایک پورا کنبہ جاں بحق ہو گیا۔
-
شہید آیت اللہ باقر نمر کی لاش کہاں ہے، آل سعود حکومت، مخالفین کی لاشوں کا کیا کرتی ہے؟
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت سزائے موت پانے والے افراد کی لاشیں بھی یرغمال بنا کر اپنے پاس ہی رکھتی ہے۔
-
یمن کی جنگ میں امریکا کی براه راست شمولیت
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ