جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i399873-جگر_پاروں_کے_فراق_میں_یمنی_ماں_کی_دہاڑیں_آل_سعود...!
امریکی، سعودی، اماراتی اتحاد نے یمن میں اپنی پے در پے شکست کے بعد اب رہائشی علاقوں پر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبۂ صعدہ کے مرکزی جیل سمیت ایک رہائشی علاقے پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں دسیوں شہید و زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔ اپنے جگر پاروں کے جنازے پر یمنی ماؤں کی دلخراش فریاد سنیئے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰ Asia/Tehran