-
شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہوں کی ملاقات کا بیان منظور
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۹دونوں کوریاؤں کے اعلی عہدیداروں نے پیونگ یانگ سربراہی اجلاس کے بیان پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
آسام میں این آر سی کے مسئلے پر ہنگامہ، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰آسام میں قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کے حتمی مسودے سے 40 لاکھ لوگوں کے نام حذف کئے کے معاملے پر ترنمول کانگریس نے زبردست ہنگامہ کیا۔
-
ڈیجیٹل ٹیکنیک میں انقلاب
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹ہندوستان نے کہا ہے کہ ترقی پذیرملکوں کو ڈیجیٹل تکنیک کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔
-
نیٹو میں امریکا اور دیگرملکوں کے اختلافات میں شدت
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴برسلز میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کا پہلا دن ایک ایسے عالم میں ختم ہوا جب نیٹو کے اہم رکن ملک جرمنی پر امریکی صدر ٹرمپ نے جم کرلفظی حملہ کیا۔
-
ایران اور گروپ چار جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا ویانا اجلاس
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶ایٹمی معاہدے کے بارے میں ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے وزرائے خارجہ اور خارجہ امور میں یوپی یونین کی سربراہ کا مشترکہ اجلاس ختم ہو گیا۔ اس سے قبل ایٹمی معاہدے کے فریق ملکوں کے وزرائے خارجہ نے آپس میں بھی دو طرفہ مذاکرات کئے۔
-
گروپ سات کے اجلاس کی ناکامی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲کینڈا میں گروپ سات کا دو روزہ اجلاس کافی کشمکش کے بعد ختم ہوگیا تاہم جیسا کہ پیشگوئی کی جا رہی تھی یہ اجلاس اختلافی مسائل پر اتفاق نظر اور اتفاق رائے تک پہنجنے کے لئے دنیا کے سات صنعتی ملکوں کے لئے ایک بڑی ناکامی میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
ٹرمپ نے چین کو ملاقات کی منسوخی کا ذمہ دار قرار دے دیا
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کے رہنما کے دورہ چین کے بعد واشنگٹن کے مقابلے میں پیانگ یانگ کے لہجے میں تبدیلی آئی ہے اور اسی وجہ سے امریکہ اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کی ملاقات منسوخ ہوئی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں شروع
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آسٹریا کے شہر ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا خوف اسرائیلی کابنیہ کا اجلاس زیرزمین
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲اسرائیلی حکومت نے کابنیہ کے تمام اجلاس کرائسس مینجمنٹ کے زیر زمین پناہ گاہوں میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
تہران میں بحر ھند کی بحریہ کے سربراہوں کا چھٹا اجلاس
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴فوٹو گیلری