-
بحر ہند کے ساحلی ملکوں کی بحریہ کے سربراہوں کا اجلاس
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد میں چار فریقی انٹیلی جینس کمیٹی کا اجلاس
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر دفاع کی شرکت سے دہشت گردی کے خلاف ایران، عراق، شام اور روس پر مشتمل چار فریقی انٹیلی جینس کمیٹی کا اجلاس عراق کے دارالحکومت بغداد میں منعقد ہوا۔
-
غیرملکی مداخلت، دہشتگردی اور انتہاپسندی کی اصل وجہ: ڈاکٹر ظریف
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارا مقصد خطے کو مضبوط اور ای سی او تنظیم کے ممالک کو خوشحال بنانا ہے. ہمارا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہےاور یہاں کامیابی اور شکست کے اثرات ہم سب پر مرتب ہوں گے۔
-
تاجیکستان میں (ECO) وزراتی کونسل کا اجلاس شروع
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں آج بروز منگل اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کی 23ویں وزراتی کونسل کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے.
-
مولانا فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے صدر
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۴مولانا فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
بیت المقدس پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کی مخالفت
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
-
ایران ہمیشہ عراقی عوام اور حکومت کے ساتھ ہے
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کے آغاز سے ہی عراقی عوام اور حکومت کے ساتھ رہا ہے اور تعمیرنو کے دور میں بھی وہ عراق کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا عالمی تنہائی کا شکار ہوجائے گا، صدر روحانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے نے اپنے آپ کو گوشہ نشین کرنے کا راستہ انتخاب کیا ہے اورامریکی صدر ٹرمپ ایرانی عوام کی توہین کرنے پر معافی مانگیں
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا بہترواں سالانہ اجلاس سکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش کی تقریر سے شروع ہوگیا ہے
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا چین کو اعتراف
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵چین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی میزبانی کرے گا