-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵شام کے شہروں اعزاز اور عفرین کے لوگوں نے دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
بن سلمان کے دوره ہندوستان سے قبل جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
برطانوی کنگ چارلز کے خلاف انڈوں سے احتجاج (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲برطانیہ کے چارلز سویم کنگ چارلز یورک شہر میں اپنی آنجہانی والدہ رانی الیزابتھ کے مجسمہ کا افتتاح کرنے کی غرض سے یورک شہر پہچے تھے جہاں اُن پر ایک معترض نے یہ کہہ کر تین انڈے پھینکے کہ اس ملک کی بنیاد غلاموں کے خون پر استوار کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابو انڈے پھینکنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
سوڈان میں متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف عوامی اعتراضات کے درمیان سیکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت خرطوم میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر ملک کے اندرونی معاملات میں اسکی مداخلت پر شدید احتجاج کیا۔
-
لکهنؤ میں سرکاری ملازمین کا دهرنا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
لندن میں مہنگائی کے خلاف دسیوں ہزار افراد کا احتجاجی مارچ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸لندن میں مہنگائی کے خلاف دسیوں ہزار افراد نے احتجاجی مارچ کیا اور حکومت کو ناکام بتاتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ دہرایا۔
-
تیرہ آبان 4 نومبر، عالمی استکبار سے مقابلے کا قومی دن، ایرانی صدر کا خطاب
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵تہران میں سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن کے مرکزی اجتماع سے خطاب میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نےکہا ہے کہ ایرانی قوم نے سامراج اور استبداد کے خلاف مجاہدت کو سر فہرست رکھا ہے۔
-
یوکرین جنگ سے یورپ میں مہنگائی عروج پر، اسپین میں مظاہرے شروع
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹اسپین کے عوام روز مرہ کے اخراجات میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
-
تیرہ آبان : تہران ریلی کی قرارداد
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے مظاہروں اور جلوسوں میں سامراجی طاقتوں کے زرخرید بلوائیوں اور دہشت گردوں کے مقابلے اور ان کے ناپاک عزائم کی سرکوبی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔