-
مصر، درجنوں کارکن گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳مصر میں انسانی حقوق کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
مصر میں بھی ڈرٹی گیم کھیلنے والا ہے امریکا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۰مصر میں ملک گیر مظاہروں کی بابت امریکا نے انتباہ دیا ہے۔
-
مہنگائی اور کم قدر ہوتی مصری کرنسی: مظاہروں کی کال دینے پر دسیوں افراد گرفتار
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷سوشل میڈیا پر 11 نومبر کومظاہروں کی کال دینے کے الزام میں مصرمیں دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں قاھرہ اور الیجیزہ صوبوں سے کی گئیں اور آزاد کئے گئے سیاسی قیدیوں کو بھی دوبارہ گرفتار کیے جانے کی خبر ہے
-
پورے ایران میں مظاہرے+ ویڈیوز
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵نماز جمعہ کے بعد پورے ایران میں دہشت گردی کی مذمت کے لئے مظاہرے ہوئے۔
-
عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
برطانیہ، تعلیمی نظام کی بدحالی سے ٹیچر پریشان
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰آئندہ تعلیمی سال کے دوران نوے فیصد برطانوی اسکولوں کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کا مارچ، مسجد الاقصی کی حمایت کا اعلان
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کے شمال میں وسیع پیمانے پر ریلی نکال کر مسجد الاقصی کی حمایت کا اعلان اور فلسطینی مجاہد شہید عدی التمیمی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پر اسرائیلی جرائم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خـبریں ملی ہیں۔
-
ماحولیات اور جانوروں سے جنون کی حد تک پیار+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹جانوروں کے لئے باغی نامی گروپ کے ارکان نے اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرا میں ایک گروسری اسٹور میں گھس کر منظم آب و ہوا کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کے تحت دودھ کی بوتلیں کھول کر فرش پر انڈیل دیں۔
-
برطانوی مظاہرین نے بجلی کے بل جلا دیئے+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱برطانوی شہریوں نے مہنگائی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو جلا دیا۔