-
صیہونی جارحیت پرعالمی ردعمل
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں زنجان میں عوامی اجتماع
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸ایران کے شہر زنجان کے عوام اور علماء و مدارس کے طلبہ نے آج 19 مئی 2021 بروز بدھ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف زنجان کی جامع مسجد کے صحن میں کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں صہیونی کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف عوام سيخ پا
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف احتجاجی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے۔
-
ساری دنیا صیہونی دہشتگردی پر چراغ پا ہو اٹھی۔ ویڈیوز
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی، کینیڈا، فرانس، ترکی، آذربائیجان، جرمنی، ہالینڈ، لبنان، پاکستان، ایران و عراق وغیرہ جیسے دسیوں ممالک میں ان دنوں فلسطین کے خلاف جاری صیہونی دہشتگری سے نالاں لاکھوں حریت پسند سڑکوں میں نکل کر فلسطین سے اظہار ہمدردی و یکجہتی اور ساتھ ہی صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
کراچی میں اسرائیل مخالف احتجاجی ریلی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی جارحیت کے خلاف کراچی میں مظاہره
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ڈنمارک ؛ فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ ؛ مظاہرین پر ڈنمارک پولیس کا حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱ڈنمارک پولیس نے مظاہرین پر حملہ کر کے فلسطینی عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کو کچل دیا-
-
عیدالفطر کی نماز کے بعد فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید الفطر کے بعد یونیورسٹی طلبہ اور عوام کی کثیر تعداد نے فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے تہران یونیورسٹی سے فلسطین اسکوائر تک مارچ کیا ، ریلی کے اختتام پر تہران میں حماس کے نمائندے خالد القدومی نے خطاب کیا۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸فرانس کی وزارت داخلہ نے فلسطین کی حمایت میں نکلنے والی ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے 100دن
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹میانمار کے فوجی حکمران، سرکاری نظام پوری طرح بحال کرنے میں ناکام رہے ہیں۔