SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • سینچری ڈیل کے خلاف کراچی میں مظاہره

    سینچری ڈیل کے خلاف کراچی میں مظاہره

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • سینچری ڈیل کے خلاف سرینگر میں ریلی

    سینچری ڈیل کے خلاف سرینگر میں ریلی

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • پارلیمنٹ کے احاطے میں حزب اختلاف کے اراکین پاریمنٹ کا احتجاج

    پارلیمنٹ کے احاطے میں حزب اختلاف کے اراکین پاریمنٹ کا احتجاج

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • سینچری ڈیل ناپاک منصوبے پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل ۔ ویڈیو

    سینچری ڈیل ناپاک منصوبے پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل ۔ ویڈیو

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے باشندوں نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچرہی ڈیل پر شدید برہمی اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ سبھی فلسطینی عوام اور حکام نے یہ اعلان کیا ہے کہ اس منصوبے کو کسی قیمت پر تسلیم  نہیں کیا جائے گا۔

  • سینیٹ کی عمارت کے باہر ٹرمپ کے مخالفین کا مظاہرہ

    سینیٹ کی عمارت کے باہر ٹرمپ کے مخالفین کا مظاہرہ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶

    امریکی صدر ٹرمپ کے مخالفین نے واشنگٹن میں سینیٹ کی عمارت کے باہر اجتماع کرکے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کے دوران گواہوں کو بھی ایوان میں بلانے کی اجازت دی جائے

  •  سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف لکهنو میں خواتین کا دهرنا

    سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف لکهنو میں خواتین کا دهرنا

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی و صیہونی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو

    امریکی و صیہونی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹

    دہشتگرد امریکہ نے طفل کش صیہونی و سعودی حکومتوں کے ساتھ مل کر سینچری ڈیل نامی ایک ناپاک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ فلسطین کے غزہ علاقے میں بھی صیہونی منصوبے کے خلاف زبردست احتجاج ہوا۔ دہشتگرد امریکی صدر نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں اس ناپاک منصوبے کی رونمائی کی۔

  • ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو

    ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴

    رپورٹ کے مطابق استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر سیکڑوں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر امریکا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے جبکہ انقرہ میں بھی امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی شدید مذمت کی۔

  •  سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج 22 فلسطینی زخمی

    سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج 22 فلسطینی زخمی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴

    قدس کی غاصب اور جابر صیھونی فوجیوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ناپاک صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی رونمائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • سینچری ڈیل کے خلاف ترکی اور اردن میں مظاہرے

    سینچری ڈیل کے خلاف ترکی اور اردن میں مظاہرے

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷

    ترکی اور اردن کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے باہر نعرے بازی کی گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
    غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
    ۳ hours ago
  • پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز
  • لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
  • اسرائیلی فوج میں شمولیت کرنے والے یورپی شہریوں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی کوشش
  • منصفانہ معاہدے کے لیے جنیوا آئے ہیں،دھمکیوں کے آگے سرنہیں جھکائيں گے: سید عباس عراقچی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS