-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے آسمان میں گونجے فلسطین کی حمایت میں نعرے، مظاہرین نے مودی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم کے خلاف زوردار مظاہرہ ہوا۔
-
صیہونی حکومت نے صمود فلوٹیلا کے آخری جہاز پر بھی قبضہ کرلیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۳غاصب صیہونی فوج کی بحریہ نے غزہ کی جانب رواں دواں صمود کارواں کے آخری جہاز پر قبضہ اور اس کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
-
صمود فلوٹیلا کے کچھ گرفتار کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا کئے گئے صمود فلوٹیلا میں شامل بعض کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
صمود امن فلوٹیلا کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف وسیع مظاہرے, جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو دہشت گرد اسرائیل نے بھیجا جیل
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹الصمود ورلڈ فلوٹیلا میں شامل زیادہ تر جہازوں پر صیہونی حکومت کے غیرقانونی قبضے کے بعد، صیہونی حکومت نے ان جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو کتسیعوت جیل منتقل کردیا ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی لہر
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ: 22-09-2025
-
انداز جہاں: ہندوستان میں "آئی لو محمد " کمپین
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱نشر ہونے کی تاریخ: 21-09-2025
-
فرانس میں حکومت کے خلاف زبردست احتجاج
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷فرانس میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد نےسڑکوں پر نکل کر سماجی اخراجات کم کرنے کے حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا ہے
-
انداز جہاں:ایران کے خلاف سازشوں کا سلسلہ جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱نشر ہونے کی تاریخ: 20-09-2025
-
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹امریکی شہر نیویارک میں دسیوں فلسطین کے حامیوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی یو این جنرل اسمبلی میں شرکت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
انداز جہاں: صیہونی خطرہ اور اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴نشر ہونے کی تاریخ: 18-09-2025