-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال معولات زندگی متاثر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶حریت کانفرنس کے رہنماوں نے نہتے کشمیریوں کی ہلاکت ، مار دھاڑ اور پر امن مظاہرین پر طاقت کے بے تحاشہ استعمال کو ریاستی دہشت گردی کا بدترین مظاہرہ قرار دیا ہے۔
-
کشمیرمیں ہلاکتوں پراحتجاج ریل خدمات معطل
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل آدھی رات مزید دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔
-
متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین کے خلاف شدید احتجاج
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴ہندوستان کے شہر اورنگ آباد میں متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین کے خلاف شدید احتجاج کی وجہ سے اسے ائیرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔
-
لندن میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف پر تشدد مظاہرے
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰لندن میں پولیس کی حراست میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف بڑی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس پر حملوں کے علاوہ توڑ پھوڑ بھی کی۔
-
ٹرمپ کے خلاف امریکی خواجہ سراؤں کے مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳خواجہ سراؤں کی فوج میں بھرتی پر پابندی کے خلاف امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ہوئے۔
-
اردن میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵اردن کے عوام نے اسرائیل مخالف مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک میں اسرائیلی سفارت خانے کو فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
ہندوستان:گئو رکشا کے نام پر ظلم کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ہندوستان کے مسلمانوں نے گئو رکشا کے نام پر ظلم و بربریت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
آل خلیفہ کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶بحرین کے عوام نے کل اس ملک کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی اور فیملی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔