SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے

    شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے

    Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱

    پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اورعلماء و جوانوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

    امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶

    فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے گئے اور امریکہ اور اسرائیل کے پرچم نذرآتش کئے گئے۔

  • مغربی بنگال: دو افراد کی  ہلاکت کے بعد سخت کشیدگی

    مغربی بنگال: دو افراد کی ہلاکت کے بعد سخت کشیدگی

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارجلنگ علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پرتشدد واقعات میں میں آج مزید دو افراد کی ہلاکت کے بعد گزشتہ رات سے اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تین ہو چکی ہے۔

  • جرمنی: عالمگیریت کے خلاف مظاہرے، 200 پولیس اہلکار زخمی

    جرمنی: عالمگیریت کے خلاف مظاہرے، 200 پولیس اہلکار زخمی

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶

    جرمنی میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے کئی گاڑیاں جلا ڈالیں،شاپنگ مال لوٹ لیے اور توڑ پھوڑکی۔ جھڑپوں میں دو سو پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 83 مظاہرین کو گرفتارکر لیا گیا۔

  • جرمنی میں امریکی صدر کی آمد کے خلاف مظاہرے

    جرمنی میں امریکی صدر کی آمد کے خلاف مظاہرے

    Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۵

    جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں امریکی صدر کی موجودگی میں عوام کا شدید احتجاج ہوا۔ عوام نے مشتعل ہو کر پولیس کی کئی گاڑیاں نذر آتش کر دیں۔ جبکہ پولیس نے عوام پر شدید آنسو گیس واٹر کینن اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا جس سے کئی افراد زخمی ہو گئے۔

  • کشمیرمیں برہان وانی کی برسی پر ہڑتال

    کشمیرمیں برہان وانی کی برسی پر ہڑتال

    Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہے۔

  • کشمیر میں تصادم 3 ہلاک 10 زخمی

    کشمیر میں تصادم 3 ہلاک 10 زخمی

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی جاری کارروائی اور 3 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد وہاں کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔

  • یوم انہدام جنت البقیع

    یوم انہدام جنت البقیع

    Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳

    پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں کے رہنماوں نے جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کی۔

  • کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر

    کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷

    حریت کانفرنس کے رہنماوں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے آج وادی میں ہڑتال کی کال دی ہے۔

  • پاکستان کے آرمی چیف پاراچنار پہنچ گئے

    پاکستان کے آرمی چیف پاراچنار پہنچ گئے

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج صبح پاراچنار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پاراچنار کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
    پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
    ۱۱ hours ago
  • یمن پر قبضے کی سوچ چھوڑ دو، تحریک انصاراللہ کا ریاض کو انتباہ
  • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف
  • ایرانی بحریہ کے کمانڈر نئی دہلی پہنچ گئے
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کو شکست، پاکستان نے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS