-
بنگلہ دیش: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیاں بھی فائر کیں۔
-
نئے امریکی صدرکے خلاف امریکی خواتین کا مظاہرہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰امریکی خواتین نے اس ملک کے نئے صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
-
مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱سیکڑوں فلسطینوں نے بیت المقدس میں مظاہرہ کر کے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا سلسلہ فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ہندوستان: جلی کٹو کے مسئلے پراحتجاج کا سلسلہ جاری
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷ہندوستان میں جلی کٹو مسئلے پر احتجاج کاسلسلہ بدستور جاری ہے اور اس حوالے سے آج بھی پر تشدد مظاہرہ ہوا۔
-
کشمیر میں پیلٹ گن کے متاثرین کا احتجاج
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیلٹ متاثرین نے سخت سردی کے باوجود زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
بریگزیٹ کے مخالفین کا لندن میں مظاہرہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۷یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی یا بریگزیٹ کے مخالفین نے لندن میں ملک کی اعلی عدالت کی عمارت کے باہر اجتماع کیاہے-
-
ٹرمپ کی کامیابی کےبعد امریکہ میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج اور ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے اعلان کے بعد اس ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰ہزاروں بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے میں اپنے ممتاز رہنما آیۃ اللہ شیح عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے-
-
لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱دسیوں سیاسی، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی عرب کی جارحانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف لندن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحرین: نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲بحرین میں آل خلیفہ کی سیکورٹی فورس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دسیوں نوجوانوں کو غیرقانونی طور پر گرفتار کر لیا ہے۔